1 |
ایسا مونث جس کے مقابلے میں جاندار مذکر ہو اس کو ...................کہتے ہیں |
مونث قیاسی
مونث سماع
مونث حقیقی
مونث لفظی
|
2 |
فعل مضارع کی گردان میں صیغوں کی تعداد ہے |
12
16
14
06
|
3 |
علامات مضارع میں سے ایک علامت ہے |
ب
نون
ھ
ع
|
4 |
وہ فعل جو مستقبل اور حال دونوں زمانوں میں استعمال ہو اس کا نام .......................... |
فعل امر
فعل مشترک
فعل مضارع
جحد
|
5 |
صحیفہ صادقہ کی احادیث کی تعداد |
100
1200
1000
1800
|
6 |
حدیث قبول کرنے کے لئے قسم کو شرط قرار دیا تھا |
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ
|
7 |
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے اپنے شاگرد ہمام بن منبہ رضی اللہ عنہ کو ............احادیث کا مجموعہ لکھوایا تھا |
140
138
136
132
|
8 |
الخٰشِعِیْنَ کا معنی ہے |
بھاگنے والے
بیٹھنے والے
ڈرنے والے
پیچھے آنے والے
|
9 |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم کا نام |
اَنس رضی اللہ عنہ
زید رضی اللہ عنہ
حذیفہ رضی اللہ عنہ
بلال رضی اللہ عنہ
|
10 |
ایک مسلمان کی خوبی یہ ہے کہ چھوڑ دے ایسی بات کو |
جس کا شریعت سے کوئی تعلق نہ ہو
جو اس کو پسند نہ ہو
جو نبی اکرم نے نہ کی ہو
جو اس سے تعلق نہ رکھتی ہو
|
11 |
تدوین حدیث کا آغاز ہوا |
عہد صدیق رضی اللہ عنہ
عہد عثمانی رضی اللہ عنہ
عہد علی رضی اللہ عنہ
عہد نبوی
|
12 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو چیز تجھے شک میں ڈالے |
اس کو چھوڑ دے
اس کے بارے میں پوچھ لے
کاس کے بارے میں سوچ لے
اسے نہ چھوڑ
|
13 |
عاجزی اختیار کرنے والے لوگوں سے کون مراد ہیں؟ |
زیادہ عبادت کرنے والے
ترک دنیا کرنے والے
انبیاء علیھم السلام کا ساتھ دینے والے
اپنے رب سے ملنے کا یقین کرنے والے
|
14 |
بنی اسرائیل کو کس چیز کے ذریعہ سے مدد مانگنے کا حکم ملا ہے ؟ |
صبر اور نماز
نماز و روزہ
روزہ اور زکٰوۃ
زکٰوۃ و صبر
|
15 |
زندگی کے تمام پہلوؤں کی رہنمائی کی صلاحیت کس کتاب میں ہے ؟ |
بخاری شریف
مسلم شریف
ترمذی شریف
قرآن شریف
|
16 |
رکوع نمبر 5 میں قرآن مجید کی کون سی خوبی بیان کی گئی ؟ |
پہلی کتابوں کی تردید
پہلی کتابون کی تبدیلی
پہلی کتابوں کی تصدیق
پہلی کتابوں کی تنسیخ
|
17 |
بنی اسرائیل کو کس کتاب پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا ؟ |
تورات
زبور
انجیل
قرآن مجید
|
18 |
اسرائیل نام حضرت ........................ |
ابراہیم علیہ السلام کا
اسماعیل علیہ السلام کا
اسحٰق علیہ السلام کا
یعقوب علیہ السلام کا
|
19 |
"اِسْرَائیل" یہ لفظ ہے لغت کا |
عربی
عبرانی
فارسی
لاطینی
|
20 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کا زندہ معجزہ کیا ہے ؟ |
اسلام
قرآن
نماز
حجراسود
|