1 |
صحیحین کہا جاتا ہے- |
موطا اور متذرک
صحیح بخاری مسلم
ترمذی اور نسائی کو
ابن ماجہ اور مشکوۃ کو
|
2 |
تدوین حدیث کے اداوار ہیں- |
3
4
5
6
|
3 |
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص کے مجموعہ حدیث کا نام ہے- |
صحیفہ منبہ
صحیفہ صادقہ
کتاب الاآثار
صحیفہ عبداللہ
|
4 |
دوذخ ایندھن ہوں گے- |
انسان
پہاڑ
حیوان
انسان اور پتھر
|
5 |
سورۃ البقرہ میں سب سے زیادہ ذکر ہے- |
بنی اسرائیل کا
نبی اسماعیل کا
نبی قمیم کا
نبی امیہ کا
|
6 |
یہودی علماء آسمانی کتابوں میں کرتے تھے- |
تالیف
تحریف
تشریح
وضاحت
|
7 |
قبولیت دعا کے لیے کیا ضروری ہے- |
رزق حلال
عبادت
شرافت
ایمانداری
|
8 |
قرآن مجید کے کل نام جو قرآن میں ہیں- |
70
66
55
50
|
9 |
عربی گرائمر میں صیغوں کی تعداد ہے- |
12
10
8
14
|
10 |
ثیب کے معنی ہیں- |
شادی شدہ
غیر شادی شدہ
زانی
بدکار
|
11 |
صحیحین سے کیا مراد ہے- |
ترمذی
نسائی
بخاری ومسلم
چھ کتابیں
|
12 |
ارکان اسلام میں دوسرا رکن ہے- |
کلمہ شہادت
روزہ
نماز
زکوۃٰ
|
13 |
فعل نہی کس فعل سے بنایا جاتا ہے- |
ماضی
فعل مضارع
فعل مضارع
کسی سےنہیں
|
14 |
عربی گرائمر میں کلمہ کی اقسام ہیں- |
4
3
2
5
|
15 |
سَمِعَ فعل ہے- |
ماضی
امر
مضارع
نہی
|
16 |
فعل ماضی ظاہر کرتا ہے- |
حال کو
گذرے ہوئے وقت کو
آنے والے وقت
مستقبل کو
|
17 |
تحویل قبلہ ہوا- |
5ھ
2ھ
3ھ
7ھ
|
18 |
وہ لفظ جو کس خاص چیز کے لیے استعمال ہوا سے کہتے ہیں- |
اسم معرفہ
فعل
حرف
فاعل
|
19 |
ضَرَبَ صیفہ ہے- |
فعل ماضی کا
فعل مضارع کا
فعل امر کا
فعل نہی کا
|
20 |
تحویل قبلہ کا مطلب ہے- |
قبلہ کی طرف دیکھنا
قبلہ کا احترام کرنا
قبلہ سے روگردانی کرنا
قبلہ کا تبدیل ہونا
|