1 |
فعل مضارع میں نفی کا مفہوم پیدا کرنے کے لیے |
اس سے پہلے مَا لگادیتے ہیں
اس سے پہلے اِلاََ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لاَ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لَن لگادیتے ہیں
|
2 |
سَمِعَ کے معنی ہیں |
اس نے سنا
تم نے سنا
میں نے سنا
ہم نے سنا
|
3 |
یَضربُ کا تعلق ہے |
ماضی سے
مضارع سے
امر سے
نہی سے
|
4 |
فعل ماضی کس سے بنایا جاتا ہے |
فعل ماضی سے
فعل مضارع سے
امر سے
نہی سے
|
5 |
فعل نہی کا مطلب ہے |
کسی کام کو نہ کرنے کی خواہش ' حکم یا درخواست
کسی کام کو نہ کرنے کی حسرت
کسی کام کو کرنے کا ارادہ
کسی کام کو نہ کرنے کا عزم
|
6 |
مضارع کو مستقبل میں منتقل کرنے کے لیے |
صرف س استعمال کیا جاتا ہے
کچھ بھی استعمال نہیں کیاجاتا
صرف سَوفَ استعمال کیا جاتا ہے
س اور سَوفَ میں سے ایک استعمال کیا جاتا ہے
|
7 |
مضارع پر سَوفَ کا لفظ لگانے سے اس کا مفہوم |
حال کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
مستقبل کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
ماضی استمراری کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
حال اور مستقبل دونوں کے لیے ہوجاتا ہے
|
8 |
ماضی استمراری بنانے کے لیے کون سا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے |
ماضی کا
امر کا
نہی کا
مضارع کا
|
9 |
مضارع پر لام لگانے سے اس کا مفہوم |
مستقبل سے مخصوص ہوجاتا ہے
حال سے مخصوص ہوجاتا ہے
ماضی استمراری سے مخصوص ہوجاتا ہے
مضارع منفی سے مخصوص ہوجاتا ہے
|
10 |
فعل ماضی سے ماضی تمنائی بنانے کے لیے |
لَو لگایا جاتا ہے
قَد لگایا جاتا ہے
کَانَ لگایا جاتا ہے
لَیتَ لگایا جاتا ہے
|
11 |
عربی گردان کے کل صیغے ہیں |
دس
بارہ
چودہ
سولہ
|
12 |
ماضی مطلق سے ماضی بعید بنانے کے لیے |
قَد لگایا جاتا ہے
کَانَ لگایا جاتا ہے
سَوفَ لگایا جاتا ہے
لعلََ لگایا جاتا ہے
|
13 |
فعل ماضی کو ماضی منفی بنانے کے لیے |
ما استعمال کیا جاتا ہے
لا استعمال کیا جاتا ہے
ما اور لا میں کوئی ایک استعمال کیا جاتا ہے
ما اور لا دونوں استعمال ہوتے ہیں
|
14 |
فعل متعدی وہ فعل جسے اپنی بات واضح کرنے کے لیے |
فاعل کے علاوہ مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے
صرف مفعول کی ضرورت ہوتی ہے
فاعل اور مفعول کسی کی ضرورت نہیں ہوتی
صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے
|
15 |
فعل لازم وہ فعل ہے جو |
اپنی بات واضح نہ کرسکے
صرف فاعل کے ملنے سے بات واضح کردے
فعل متعدی وہ فعل جسے اپنی بات واضح کرنے کے لیے
جو فاعل اور مفعول دونوں کے ملجئے
|
16 |
عربی گرائمر میں فعل کی |
تین قسمیں ہیں
دو قسمیں ہیں
چار قسمیں ہیں
چھ قسمیں ہیں
|
17 |
کلمہ کی تین قسمیں مندرجہ ذیل ہیں |
اسم، فعل، حرف
اسم، فاعل، حروف
مفعول، موسوم، محرف
اسم، مفعول، فاعل
|
18 |
عربی میں ہر بامعنی لفظ کو |
جملہ کہتے ہیں
کلمہ کہتے ہیں
اسم کہتے ہیں
فعل کہتے ہیں
|