More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جنس کے اعتبار سے اسم
Choose an answer
ایک قسم کا ہوتا ہے
تین قسم کا ہوتا ہے
چار قسم کا ہوتا ہے
دو قسم کا ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
عربی میں ہر بامعنی لفظ کو
Choose an answer
جملہ کہتے ہیں
کلمہ کہتے ہیں
اسم کہتے ہیں
فعل کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسے اسماء جن میں مونث کوئی علامت نہیں پائی جاتی لیکن مونث تسلیم کیے جاتے ہیں انھیں
Choose an answer
مونث قیاسی کہتے ہیں
مونث حقیقی کہتے ہیں
مونث سماعی کہتے ہیں
مونث لفظی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
فعل مضارع میں نفی کا مفہوم پیدا کرنے کے لیے
Choose an answer
اس سے پہلے مَا لگادیتے ہیں
اس سے پہلے اِلاََ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لاَ لگادیتے ہیں
اس سے پہلے لَن لگادیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
عربی میں نر کو ظاہر کرنے والے لفظ یا صیغہ کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مذکر
واحد
مونث
نثنیہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
جو صیغہ دو کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
واحد
تثنیہ
جمع
مونث
Previous
Skip
Next
Question # 7
عربی گرائمر میں تعداد کے لحاظ سے اسم کی
Choose an answer
ایک قسم ہے
تین قسمیں ہیں
چارقسمیں ہیں
دو قسمیں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ماضی مطلق سے ماضی بعید بنانے کے لیے
Choose an answer
قَد لگایا جاتا ہے
کَانَ لگایا جاتا ہے
سَوفَ لگایا جاتا ہے
لعلََ لگایا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
سَمِعَ کے معنی ہیں
Choose an answer
اس نے سنا
تم نے سنا
میں نے سنا
ہم نے سنا
Previous
Skip
Next
Question # 10
ماضی استمراری بنانے کے لیے کون سا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
ماضی کا
امر کا
نہی کا
مضارع کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
مضارع پر سَوفَ کا لفظ لگانے سے اس کا مفہوم
Choose an answer
حال کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
مستقبل کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
ماضی استمراری کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
حال اور مستقبل دونوں کے لیے ہوجاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسی جمع جس سے مزید جمع بن سکے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
جمع الجمع
جمع سالم
جمع مکسر
منفرد الجمع
Previous
Skip
Next
Question # 13
جس جمع میں اپنی اصل صورت پر قائم نہ رہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
جمع الجع
جمع مکسر
جمع سالم
منفردات
Previous
Skip
Next
Question # 14
عربی میں مادہ کو ظاہر کرنے والے لفظ یا صیغہ کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مذکر
مونث
واحد
تثنیہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
مضارع پر لام لگانے سے اس کا مفہوم
Choose an answer
مستقبل سے مخصوص ہوجاتا ہے
حال سے مخصوص ہوجاتا ہے
ماضی استمراری سے مخصوص ہوجاتا ہے
مضارع منفی سے مخصوص ہوجاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
عربی گرائمر میں فعل کی
Choose an answer
تین قسمیں ہیں
دو قسمیں ہیں
چار قسمیں ہیں
چھ قسمیں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
مذکر سے مونث بنانے کے لیے عام طور پر مذکر کے آخر میں
Choose an answer
ب بڑھادی جاتی ہے
ح برھادی جاتی ہے
ت بڑھادی جاتی ہے
ۃ بڑھادی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
جو صیغہ دو سے زیادہ کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
واحد
تثنیہ
جمع
مذکر
Previous
Skip
Next
Question # 19
فعل ماضی سے ماضی تمنائی بنانے کے لیے
Choose an answer
لَو لگایا جاتا ہے
قَد لگایا جاتا ہے
کَانَ لگایا جاتا ہے
لَیتَ لگایا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Back