Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے کو کہتے ہیں طواف سعی رمی نحر
2 ایسی جمع جس کی مزید کو ئی جمع نہ بن سکے اس کو کہتے ہیں جمع الجمع منتہی الجمع جمع سالم جمع مکسر
3 ایسی جمع جس سے مزید جمع بن سکے اس کو کہتے ہیں جمع الجمع جمع سالم جمع مکسر منفرد الجمع
4 جس جمع میں اپنی اصل صورت پر قائم نہ رہے اُسے کہتے ہیں جمع الجع جمع مکسر جمع سالم منفردات
5 جس جمع میں واحد اپنی اصل صورت میں قائم رہے اسے کہتے ہیں جمع سالم جمع مکسر جمع الجع منفرد
6 عربی میں جمع کی بنیادی قسمیں ہیں ایک دو تین چار
7 تثنیہ سے کیا مراد ہے دو چیزیں تین چیزیں چار چیزیں پانچ چیزیں
8 جو صیغہ دو سے زیادہ کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں واحد تثنیہ جمع مذکر
9 جو صیغہ دو کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں واحد تثنیہ جمع مونث
10 جو صیغہ ایک کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں واحد تثنیہ جمع مذکر
11 عربی گرائمر میں تعداد کے لحاظ سے اسم کی ایک قسم ہے تین قسمیں ہیں چار‌قسمیں ہیں دو قسمیں ہیں
12 ایسے اسماء جن میں مونث کوئی علامت نہیں پائی جاتی لیکن مونث تسلیم کیے جاتے ہیں انھیں مونث قیاسی کہتے ہیں مونث حقیقی کہتے ہیں مونث سماعی کہتے ہیں مونث لفظی کہتے ہیں
13 ایسے مونث جن کے مقابل مذکر موجود ہو مونث قیاسی کہلاتے ہیں مونث حقیقی کہلاتے ہیں مونث سماعی کہلاتے ہیں مونث معنوی کہلاتے ہیں
14 ۃ کے علاوہ تانیث کی دو علامتیں اور ہیں ت مقصورہ اور الف ممدودہ الف مقصورہ اور ت مقصورہ الف مقصورہ اور الف ممدودہ الف ممدودہ اور ت ممدودہ
15 صادقین کا واحد ہے صدق صدوق صادق مصدوق
16 مذکر سے مونث بنانے کے لیے عام طور پر مذکر کے آخر میں ب بڑھادی جاتی ہے ح برھادی جاتی ہے ت بڑھادی جاتی ہے ۃ بڑھادی جاتی ہے
17 عربی میں مادہ کو ظاہر کرنے والے لفظ یا صیغہ کو کہا جاتا ہے مذکر مونث واحد تثنیہ
18 عربی میں نر کو ظاہر کرنے والے لفظ یا صیغہ کو کہا جاتا ہے مذکر واحد مونث نثنیہ
19 جنس کے اعتبار سے اسم کی قسمیں مندرجہ ذیل ہیں مذکر، واحد مونث، جمع مذکر، مونث مذکر، تثنیہ
20 جنس کے اعتبار سے اسم ایک قسم کا ہوتا ہے تین قسم کا ہوتا ہے چار قسم کا ہوتا ہے دو قسم کا ہوتا ہے
Download This Set