1 |
جنس کے اعتبار سے اسم |
- A. ایک قسم کا ہوتا ہے
- B. تین قسم کا ہوتا ہے
- C. چار قسم کا ہوتا ہے
- D. دو قسم کا ہوتا ہے
|
2 |
صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے کو کہتے ہیں |
- A. طواف
- B. سعی
- C. رمی
- D. نحر
|
3 |
عربی گرائمر میں فعل کی |
- A. تین قسمیں ہیں
- B. دو قسمیں ہیں
- C. چار قسمیں ہیں
- D. چھ قسمیں ہیں
|
4 |
عربی گردان کے کل صیغے ہیں |
- A. دس
- B. بارہ
- C. چودہ
- D. سولہ
|
5 |
ایسی جمع جس کی مزید کو ئی جمع نہ بن سکے اس کو کہتے ہیں |
- A. جمع الجمع
- B. منتہی الجمع
- C. جمع سالم
- D. جمع مکسر
|
6 |
مضارع کو مستقبل میں منتقل کرنے کے لیے |
- A. صرف س استعمال کیا جاتا ہے
- B. کچھ بھی استعمال نہیں کیاجاتا
- C. صرف سَوفَ استعمال کیا جاتا ہے
- D. س اور سَوفَ میں سے ایک استعمال کیا جاتا ہے
|
7 |
فعل ماضی سے ماضی تمنائی بنانے کے لیے |
- A. لَو لگایا جاتا ہے
- B. قَد لگایا جاتا ہے
- C. کَانَ لگایا جاتا ہے
- D. لَیتَ لگایا جاتا ہے
|
8 |
سَمِعَ کے معنی ہیں |
- A. اس نے سنا
- B. تم نے سنا
- C. میں نے سنا
- D. ہم نے سنا
|
9 |
مضارع پر لام لگانے سے اس کا مفہوم |
- A. مستقبل سے مخصوص ہوجاتا ہے
- B. حال سے مخصوص ہوجاتا ہے
- C. ماضی استمراری سے مخصوص ہوجاتا ہے
- D. مضارع منفی سے مخصوص ہوجاتا ہے
|
10 |
تثنیہ سے کیا مراد ہے |
- A. دو چیزیں
- B. تین چیزیں
- C. چار چیزیں
- D. پانچ چیزیں
|