More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تو اللہ سے خوشحالی میں تعلق رکھ دہ تنگی' ترشی میں
Choose an answer
تجھ کو یاد رکھے گا
تجھ سے بیگانہ رہے گا
تیری ضرورت پوری کرے گا
تیری فریاد سنے گا
Previous
Skip
Next
Question # 2
فعل مضارع وہ فعل ہے جو
Choose an answer
جو ماضی اور مستقبل دونوں کا کام دے
جو زمانہ حال اور زمانہ مستقبل کا کام دے
جو زمانہ ماضی اور امر کاکام دے
جو زمانہ حال اور نہی کا کام دے
Previous
Skip
Next
Question # 3
پھر یاتو وہ اپنی جانوں کو بچا لیتے ہیں یا
Choose an answer
انہیں ہلاک کر ڈالتے ہیں
انہیں بیچ دیتے ہیں
انہیں چھپالیتے ہیں
انہیں نقصان پہنچاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
تم مجھ سے کھانا مانگو میں تمہیں
Choose an answer
طریقہ بتاؤں گا
کھانا مہیا کروں گا
سب کچھ دوں گا
قرض دوں گا
Previous
Skip
Next
Question # 5
امام نووی رحمتہ اللہ نے وفات پائی
Choose an answer
676 ھ
690 ھ
685 ھ
700 ھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت عبداللہ عباس نے فرمایا میں ایک دن حضورﷺ کے
Choose an answer
آگےسواری پر بیٹھا تھا
دائیں طرف سواری پر بیٹھا تھا
ساتھ سواری پر بیٹھا تھا
پیچھے سواری پر بیٹھا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 7
تمام لوگوں کا حساب کتاب زمہ ہے
Choose an answer
رسول کے
فرشتوں کے
اللہ کے
حکومت کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان کرنا
Choose an answer
نیکی قرار دیا ہے
اپنی سنت قرار دیا ہے
فرض قرار دیا ہے
انسان کی مرضی پر چھوڑ دیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
تم بھی ایک دوسرے پر
Choose an answer
الزام نہ لگاؤ
رحم نہ کرو
طعنہ ذنی نہ کرو
ظلم نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ کی مدد ملتی ہے
Choose an answer
صبر کے ساتھ
التجا کے زریعے
بے چینی سے
صدقہ کرنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
فعل امر میں مخاطب کو کسی کام
Choose an answer
کے کرنے سے روکا جاتا ہے
کی اہمیت بتائی جاتی ہے
کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے
پر مستقبل رہنے کا حکم دیا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
اللہ تعالیٰ پاک ہے اور وہ قبول کرتا ہے
Choose an answer
تمام چیزیں
پاک چیزیں
مشتبہ چیزیں
تمام قربانیاں
Previous
Skip
Next
Question # 13
نماز قائم کر' زکوۃ دے' رمضان کے روزے رکھ اور
Choose an answer
لوگوں کو نیکی کا حکم دے
لوگوں کو برائی سے روک
بیت اللہ کا حج کر
لوگوں سے اچھی بات کہہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
حدیث کا اصطلاحی مفہوم ہے
Choose an answer
حضوراکرمﷺ کے اقوال'افعال'تقریر
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے اقوال'افعال'اعمال
علماء کے اقوال'افعال'اعمال
حکمرانوں کے اقوال' افعال' اعمال
Previous
Skip
Next
Question # 15
نیکی یا گناہ کے بارے میں انسان فتویٰ طلب کرے
Choose an answer
مفتیان کرام سے
اپنے والدین سے
اپنے نفس سے
علمائے دین سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
تمام لوگوں کے جان اور مال محفوظ ہیں سوائے اس کے کہ
Choose an answer
اس کی اولاد تقاضا کرے
اسلام تقاضا کرے
رشتہ دار تقاضا کریں
حکمران تقاضا کرے
Previous
Skip
Next
Question # 17
اس کی خوراک'لباس اور پرورش سب
Choose an answer
حرام کی ہے
حلال کی ہے
مشتبہ ہے
سودپر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
مسلمان کے قتل کا پہلا سبب
Choose an answer
پیشہ ور چور
منافقت
شادی شدہ زانی
دھوکہ دہی
Previous
Skip
Next
Question # 19
اللہ تعالیٰ نے نیکوں اور برائیوں کو
Choose an answer
واضح کردیا ہے
مشتبہ رکھا ہے
انسان کی مرضی پر چھوڑ دیا ہے
رسولوں کے اختیار میں دے دیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 20
جسم کے حصے پر جسم کے صحیح یا غلط ہونے کا دارومدار ہے
Choose an answer
دل
جگر
معدہ
پھیپھڑا
Previous
Skip
Next
Question # 21
کوئی بھی نیک کام کرنا انسان کے لیے
Choose an answer
بھلائی کا باعث ہے
صدقہ ہے
تکلیفیں دور کرنے کا باعث ہے
فخر کا باعث ہے
Previous
Skip
Next
Back