Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جس نے تنگ دست کو آسانی مہیا کی اللہ تعالیٰ اس کو دنیا اور آخرت میں بخش دے گا بے نیاز کردے گا آسانی مہیا کرے گا کامیابی عطا کرے گا
2 جس نے اپنے مسلمان بھائی کی کوئی تکلیف دور کی اللہ قیامت کے دن اس کی تمام تکلیفیں دور کرے گا اس کی تکلیفوں میں سے ایک تکلیف دور کردے گا اس کی بے شمار تکالیف دور کردے گا اس کی چند تکالیف دور کردے گا
3 ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کی جان' مال اور آبرو حرام ہے جائیداد حرام ہے عمل حرام ہے قطع تعلق حرام ہے
4 کسی شخص کے لیے اتنی برائی ہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے نفرت کرے پر ظلم کرے کو حقیر جانے کا راز کھولے
5 دل کی طرف اشارہ کرکے آپﷺ نے تین مرتبہ ارشاف فرمایا ایمان یہاں ہے سچائی یہاں ہے خلوص یہاں ہے تویٰ یہاں ہے
6 ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر نہ ظلم کرتا ہے اور نہ اس کو تنگ کرتا ہے اس کو تنہا چھوڑ تا ہے اس پر ظلم ہونے دیتا ہے اس کو دشمن کے حوالے کرتا ہے
7 مسلمان مسلمان کا بھائی ہے ہمدرد ہے دوست ہے رشتے دار ہے
8 اے اللہ کے بندو آپس میں ہمدرد اور غمگسار بن کر رہو رشتے دار بن کر رہو بھائی بھائی بن کر رہو سچے دوست بن کر رہو
9 تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے پر سودا کرلے کو ختم کرسکتا ہے پر منافع نہ کمائے پر سودا نہ کرے
10 حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تجارت میں صرف قیمت بڑھانے کے لیے بولی دو چیز کو مت چھپاؤ بولی نہ دو دوسرے کا مقابلہ نہ کرو
11 دل سے برا جاننا اور یہ ایمان کا بہترین درجہ ہے کمزور ترین درجہ ہے متوسط درجہ ہے اطمینان بخش درجہ ہے
12 اگر وہ زبان سے بھی نہ روک سکے تو اسے چاہیے کہ دل میں برا جانے اس قطع تعلق کرے لوگوں کو آگاہ کرے کچھ بھی نہ کرے
13 اگر وہ ہاتھ سے نہ روک سکے تو اسے چاہیے کہ لوگوں کو آگاہ کرے دل میں برا جانے زبان سے روکے قطع تعلق کرے
14 ارشاد نبویﷺ ہے تم میں سے جو کوئی برائی کو دیکھے تو اسے چاہیے کہ خاموش رہے ہاتھ سے روکے لوگوں کو بتائے برا سمجھے
15 دعویٰ کے انکار کے ثبوت میں مدعا علیہ پر ہے گواہ پیش کرنا رقم پیش کرنا کچھ بھی نہیں قسم اٹھانا
16 دعوے کا ثبوت مہیا کرنا ذمہ داری ہے مدعی کی مدعا علیہ کی گواہ کی کسی فریق کی نہیں
17 اگر لوگوں کو صرف دعوے کی بنیاد پر دے دیا جائے تو لوگ ضرور دوسرے کی چیز پر دعویٰ نہیں کریں گے دوسرے کی اولاد پر دعویٰ کریں گے دوسرے کے مال اور خون پر دعویٰ کریں گے دوسرے کے حسب نسب پر دعویٰ کریں گے
18 حضوراکرمﷺ نے ارشاد فرمایا نہ کسی کو نقصان پہنچاؤ اور نہ کسی کو فائدہ پہنچاؤ نہ کسی کو تکلیف دو نہ پریشانی میں رہو نہ خود نقصان اٹھاؤ
19 جو لوگوں کے پاس ہے اس سے بے رغبتی کر تو لوگ تجھ سے محبت کریں گے اللہ تجھ سے محبت کرے گا فرشتے تجھ سے محبت کریں گے گھروالے تجھ سے محبت کریں گے
20 آپﷺ نے ارشاد فرمایا دنیا سے بے رغبتی اختیار کر محبت کر حقوق مت طلب کر نکل جا
Download This Set