1 |
حضور اکرمﷺ نے فرمایا دنیا میں اس طرح رہ گویا تو پردیسی ہے یا |
مقیم
مسافر
دولت مند
حکمران
|
2 |
امت مسلمہ کی ایسی غلطیاں جن پر انہیں مجبور کیا گیا ہو |
قابلِ گرفت ہیں
قابلِ مذمت ہیں
قابلِ بحث ہیں
قابلِ معافی ہیں
|
3 |
نوافل کی ادائیگی کی صورت میں اللہ تعالیٰ |
بندے کو بلند مقام عطا نہیں کرتا ہے
بندے کو معاف نہیں کرتا
بندے کے جسم کا جز بن جاتا ہے
بندے پر رحمت نہیں کرتا ہے
|
4 |
بندہ جب نوافل ادا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ |
اسے معاف کردیتا ہے
اس سے محبت کرنے لگتا ہے
اس کو انعام دیتا ہے
اس کو بلند مقام عطا کرتا ہے
|
5 |
اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کے لیے سب زیادہ ضروری |
فرائض کی ادائیگی ہے
نوافل کی ادائیگی ہے
صدقات کی ادائیگی ہے
جہاد میں شرکت ہے
|
6 |
حضورﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جس نے میرے کسی دوست کے ساتھ دشمنی رکھی |
میں اس سے نفرت کرتا ہوں
میرا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
میرا اس کے خلاف اعلانِ جنگ ہے
میں اسے جہنم میں پھینکوں گا
|
7 |
جو شخص برائی کا ارادہ کرکے اس پر عمل نہ کرے اللہ تعالیٰ اس کے لیے |
ایک برائی لکھتا ہے
کچھ نہیں لکھتا
ایک نیکی لکھتا ہے
چند برائیاں لکھتا ہے
|
8 |
جو شخص نیکی کا ارادہ کرنے کے بعد عمل بھی کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے |
ایک نیکی لکھ لیتا ہے
دس سے لے کر ساتھ سونیکیاں لکھتا ہے
سونیکیاں لکھتا ہے
پچاس نیکیاں لکھتا ہے
|
9 |
ایک شخص نیکی کا ارادہ تو کرے لیکن عمل نہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے |
کچھ بھی نہیں لکھتا
جو چاہے لکھ دیتا ہے
ایک برائی لکھتا ہے
ایک نیکی لکھ لیتا ہے
|
10 |
جو شخص برائی کا ارادہ کرکے اس پر عمل نہ کرے اللہ تعالیٰ اس کے لیے |
ایک برائی لکھتا ہے
کچھ نہیں لکھتا
ایک نیکی لکھتا ہے
چند برائیاں لکھتا ہے
|
11 |
جو شخص نیکی کا ارادہ کرنے کے بعد عمل بھی کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے |
ایک نیکی لکھ لیتا ہے
دس سے لے کر سات سونیکیاں لکھتا ہے
سونیکیاں لکھتا ہے
پچاس نیکیاں لکھتا ہے
|
12 |
ایک شخص نیکی کا ارداہ تو کرے لیکن عمل نہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے |
کچھ بھی نہیں لکھتا
جو چاہے لکھ دیتا ہے
ایک برائی لکھتا ہے
ایک نیکی لکھ لیتا ہے
|
13 |
اللہ تعالیٰ نے نیکوں اور برائیوں کو |
واضح کردیا ہے
مشتبہ رکھا ہے
انسان کی مرضی پر چھوڑ دیا ہے
رسولوں کے اختیار میں دے دیا تھا
|
14 |
اللہ کی رحمت قرآن مجید کی تلاوت کرنے والوں کو |
دور کردیتی ہے
ڈھانپ لیتی ہے
بھگو دیتی ہے
جکڑ لیتی ہے
|
15 |
جس شخص کو اس کا عمل پیچھے کردے وہ آگے نہیں بڑھ پائے گا |
اپنی مال ودولت کے بل بوتے پر
حکومت واقتدار کے سہارے
اپنی سفارشوں کے ذریعے
اپنے نسب کے سبب
|
16 |
اللہ تعالیٰ ان نیک لوگوں کو یاد کرتا ہے |
اپنے مقربین میں
اپنے رسولون میں
لوگوں کے درمیان
شیطان سے گفتگو کرتے ہوئے
|
17 |
جب لوگ مساجد میں جمع ہوکر قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں تو |
ان میں بے چینی ہوتی ہے
خدا کے خوف سے کانپ رہے ہوتے ہیں
ان پر سکینت نازل ہوتی ہے
ان میں اختلاف ہوتا ہے
|
18 |
جو شخص علم کی تلاش میں سفر کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے |
جنت کی راہ آسان کردے گا
علم کا حصول ممکن کردے گا
حکومت واقتدار کھول دے گا
مال ودولت آسان کردے گا
|
19 |
اللہ تعالیٰ اس وقت اپنے بندے کا مددگار رہتا ہے جب تک وہ |
اس کی عبادت کرتا رہے
اپنے بھائی کا مددگار رہے
اس کی کتاب پر عمل کرتا رہے
ایمان پر قائم رہے
|
20 |
جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں |
اس کی پردہ دری کرے گا
اس کو اجر دےگا
اس کے لیے سہولت فراہم کرے گا
اس کی پردہ پوشی کرے گا
|