Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صحاح ستہ سے مراد ہیں تورات وزبور مشکوٰۃ شریف حدیث کی صحیح چھ کتب نسائی وترمذی
2 فقہ جعفریہ کی حدیث کی مستند کتابوں کی تعداد تین ہے چار ہے دو ہے چھ ہے
3 حدیث کی مستند کتابیں چھ ہیں چار ہیں آٹھ ہیں پانچ ہیں
4 محدثین نے ایسے اصول وضوابط بنائے جن کی وجہ سے تدوین حدیث کا کام رک گیا تدوین حدیث کا کام متاثر ہوا تحریف حدیث کی کوششیں ناکام ہوگئیں تحریف حدیث کا کام شروع نہ ہوسکا
5 حکومتی سطح پر تدوین حدیث کا کام حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے دور میں شروع ہوا عمر رحمتہ اللہ بن عبدالعزیز کے دورمیں شروع ہوا بنو عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے دور میں شروع ہوا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے دور میں شروع ہوا
6 تدوین حدیث کا حکم دیا حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ بن عبدالعزیز نے
7 تدوین حدیث کو سب سے زیادہ ترقی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے دور میں حاصل ہوئی بنو عباس کے دور میں حاصل ہوئی موجودہ دور میں حاصل ہوئی تابعین کے دور میں حاصل ہوئی
8 عہد صحابہ میں تدوینِ حدیث کے سلسلے میں زیادہ کام نہیں ہوا حفظ حدیث کا سلسلہ ختم ہوگیا گرا نقدر کام ہوا کام کا آغاز کیا گیا
9 تدوین حدیث کا آغاز حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہہ کے دور میں ہوا حضورﷺ کی زندگی ہی میں ہوگیا تھا بنو عباس کے دور میں ہوا بہت بعد میں ہوا
10 اسلامی احکامات پر عمل حدیث کے مطالعہ کے بغیر ممکن نہیں عربی زبان کی واقفیت کے بغیر ممکن نہیں صحابہ کی زندگی کے مطالعہ کے بغیر ممکن نہیں دینی سوچ کے بغیر ممکن نہیں
11 کتاب اللہ کے بعد شریعت کا سب سے بڑا ماخذ ہے حدیث قیاس اجتہاد توریت
12 اصطلاحِ حدیث میں صحابی کسے کہتے ہیں مسلمان کو مومن کو جو نبیﷺ سے ملا ہو پیر کو
13 حدیث کی اقسام ہیں 1 2 3 4
14 جس نے رسولﷺ کی اطاعت اس نے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی اطاعت کی اللہ کی اطاعت کی تمام انبیاء کی اطاعت کی اپنا مقصد پالیا
15 کتبِ حدیث میں ذیادہ مرویات ہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے اعمال علمائے دین کے اقوال حدیث رسولﷺ قرآن کی مختلف آیات
16 قرآن کی عملی تصویر کیا ہے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے اعمال علمائے دین کے اقوال حدیث رسولﷺ قرآن کی مختلف آیات
17 وحی غیر متلو کہا جاتاہے قرآن کو حدیث کو سچی بات کو واضح بات کو
18 قرآنی احکامات کی وضاحت کہا سے حاصل ہوسکتی ہے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کرام کے اقوال سے حدیث کے ذریعے عربی زبان کے مطالعہ سے علمائے دین کے اقوال سے
19 سنت کے معنی ہیں خبر نئی چیز طریقہ یاراستہ بات
20 حدیث کی دینی حیثیت کیا ہے ضروری نہیں چند مسائل کے لیے ضروری ہے انسان کی مرضی پر منحصر ہے دین کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے
Download This Set