1 |
سنن ابوداؤد کے مولف |
محمد بن اسماعیل ہیں
سلیمان بن اشعت ہیں
خالد بن حامد ہیں
سلیمان بن عیسیٰ ہیں
|
2 |
امام ترمذی ہے |
279 ھ میں میں وفات پائی
285 ھ میں وفات پائی
260 ھ میں وفات پائی
250 ھ میں وفات پائی
|
3 |
عہد نبویﷺ کا سب سے بڑا مجموعہ ہے |
الصادقہ
الموطا
المسند
المستدرک
|
4 |
جامع ترمذی کے مولف |
محمد بن عیسیٰ ہیں
مسلم بن حجاج ہیں
ابو عبداللہ ہیں
احمد بن شعیب ہیں
|
5 |
امام مسلم کی وفات |
270 ھ ہے
280 ھ ہے
240 ھ ہے
261 ھ ہے
|
6 |
صحیح مسلم میں شامل |
بیشتر احادیث صحیح ہیں
نصف سے زیادہ احادیث صحیح ہیں
تمام احادیث صحیح ہیں
75 فیصد احادیث صحیح ہیں
|
7 |
امام مسلم کا سن ولادت |
203 ھ ہے
201 ھ یا 206 ھ ہے
210 ھ ہے
208 ھ ہے
|
8 |
صحیح مسلم کے مولف کا نام |
محمد بن حجاج تھا
مسلم بن حجاج تھا
مسلم بن زید تھا
زاہد بن خالد تھا
|
9 |
الموطا لکھی ہے |
امام مالک نے
امام شافعی نے
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
ابو مسملم نے
|
10 |
کتاب الآثار کے مولف ہیں |
ابومسلم
ابو حنیفہ
سفیان ثوری
عبداللہ بن عمر
|
11 |
صحیح بخاری کے بعد دوسرا درجہ |
سنن ابن ماجہ کو حاصل ہے
سنن نسائی کو حاصل ہے
صحیح مسلم کو حاصل ہے
موطا امام مالک کو حاصل ہے
|
12 |
صحیحین کا مطلب ہے |
صحیح بخاری اور صحیح مسلم
صحیح بخاری اور سنن ابن ماجہ
صحیح مسلم اور سنن ترمذی
صحیح مسلم اور موطا امام مالک
|
13 |
صحیح بخاری میں شامل |
75 فیصد احادیث صحیح ہیں
اکثر احادیث صحیح ہیں
60 فیصد سے زیادہ احادیث صحیح ہیں
تماماحادیث صحیح ہیں
|
14 |
امام بخاری کا سن ولادت |
194 ھ ہے
165 ھ ہے
190 ھ ہے
210 ھ ہے
|
15 |
حدیث لکھنے کے لیے سب سے کڑی شرائط مقرر کیں |
امام مالک نے
امام بخاری نے
امام مسلم نے
امام نسائی نے
|
16 |
امام بخاری ترکستان کے مشہور شہر |
سمر قند میں پیدا ہوئے
بخارا میں پیدا ہوئے
تاشقند میں پیدا ہوئے
فرغانہ میں پیدا ہوئے
|
17 |
حدیث کے اولین روایت کرنے والے ہیں |
عرب مورخین
عرب ادیب
عرب شاعر
صاحبہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
|
18 |
صحیح بخاری کے مولف کا نام |
زید بن مسلمہ تھا
طاہر بن عیسیٰ تھا
محمد بن اسماعیل تھا
ناصر بن خالد تھا
|
19 |
حدیث کی سب سے مستند کتاب |
صحیح مسلم ہے
سنن ابن ماجہ ہے
سنن نسائی ہے
صحیح بخاری ہے
|
20 |
صحاح ستہ کی پہلی کتاب ہے |
صحیح مسلم
صحیح بخاری
جامع ترمذی
سنن ابن ماجہ
|