1 |
ہر شخص کو صرف وہ ملے گا |
جس کی اس نے نیت کی
جس کے لیے اس نے کوشش کی
جو اس نے ظاہر کیا
جو وہ چاہتا تھا
|
2 |
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا اعمال کا دارومدار |
تعداد پر ہے
نیتوں پر ہے
مال ودولت پر ہے
ظاہری شکل پر ہے
|
3 |
حدیث وحی کی کون سی قسم ہے |
جلی
غیر متلو
متلو
کوئی نہیں
|
4 |
صحیحین سے کیا مراد ہے |
ترمذی
نسائی
بخاری ومسلم
چھ کتابیں
|
5 |
کس صحابی نے سب زیادہ احادیث جمع کیں |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
|
6 |
اربعین نووی کے مولف کا نام ہے |
یحییٰ بن شرف
ابوداؤد
محمد بن عیسیٰ
سلیمان بن اشعت
|
7 |
اربعین سے مراد ہے |
چالیس احادیث
پچاس احادیث
تیس احادیث
ساٹھ احادیث
|
8 |
امام نووی رحمتہ اللہ نے اربعین نووی کی تالیف |
حکومت وقت کی ضرورت کے پیش نظر کی
عوام کی ضرورت کے پیش نظر کی
طلب کی ضرورت کے پیش نظر کی
حضورﷺ کے فرمان کے پیش نظر کی
|
9 |
امام نووی رحمتہ اللہ نے وفات پائی |
676 ھ
690 ھ
685 ھ
700 ھ
|
10 |
امام نووی رحمتہ اللہ پیدا ہوئے |
620 ھ
610 ھ
640 ھ
631 ھ
|
11 |
امام نودی کا اصل نام |
یحییٰ بن شرف تھا
زکریا بن خالد تھا
ناصر بن اشرف تھا
حزام بن خالد تھا
|
12 |
امام دارالہجرہ کس کو کہا جاتا ہے |
امام شافعی کو
امام مالک کو
امام نسائی کو
امام مسلم کو
|
13 |
امام مالک نے حدیث کے موضوع پر لکھی |
السنن
المسند
الموطا
الجامع
|
14 |
الموطا کتاب ہے |
حدیث کی
فقہ کی
تاریخ کی
عربی ادب کی
|
15 |
امام ابن ماجہ نے وفات پائی |
275 ھ
290 ھ
260ھ
273ھ
|
16 |
امام ابن ماجہ پیدا ہوئے |
209 ھ میں
215 ھ میں
217 ھ میں
220 ھ میں
|
17 |
سنن ابن ماجہ کے مولف |
محمد بن اسماعیل ہیں
سلیمان بن اشعت ہیں
محمد بن یزید ہیں
ناصر بن حامد ہیں
|
18 |
آپ نے شہادت پائی |
310 ھ
303 ھ
315 ھ
290 ھ
|
19 |
امام احمد بن شعیب پیدا ہوئے |
210 ھ
220 ھ
230 ھ
214 ھ
|
20 |
سنن نسائی کے مولف |
سلیمان بن اشعت تھے
احمد بن شعیب تھے
ناصر الدین البانی تھی
یزید بن عبداللہ تھے
|