1 |
تیسرا رکن اسلام کون سا ہے |
زکوۃ
کلمہ شہادت
جہاد
روزہ
|
2 |
ارکانِ اسلام میں دوسرا رکن کون سا ہے |
زکوۃ
نماز
جہاد
روزہ
|
3 |
ارکان اسلام میں سب سے پہلی چیز کون سی ہے |
نماز
روزہ
کلمہ شہادت
جہاد فی سبیل اللہ
|
4 |
حضرت جبرائیلؑ کی آمد کا مقصد تھا |
دینی علم کا حصول
حضور اکرمﷺ کی معلومات کا امتحان
دین کی تعلیم
لوگوں کا امتحان
|
5 |
نادار لوگوں کے پاس دولت کا آجانا |
دنیا کی ترقی کی علامت ہے
معاشرتی ترقی کی ضمانت ہے
معاشی استحکام کی علامت ہے
قیامت کی نشانی ہے
|
6 |
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی |
لونڈی اپنی مالکہ کو جنم دے گی
غلام آپنے آقا کی خدمت کرے گا
لوگ عیش پرست ہوجائیں گے
دنیا بہت ترقی کرےگی
|
7 |
قیامت کے بارے میں سوال کے جواب میں حضورﷺ نے فرمایا |
مسول سائل سے زیادہ نہیں جانتا
میں تمہیں ابھی بتاتا ہوں
لوگوں کے سامنے تمہیں بتا نہیں سکتا
میں کچھ نہیں جانتا
|
8 |
اس کا تیسرا سوال |
عبادت کے بارے میں تھا
احسان کے بارے میں تھا
صدقات کے بارے میں تھا
جہاد کے بارے میں تھا
|
9 |
ایمان یہ ہے کہ اللہ کو اس کے رسولوں کو اس کے فرشتوں کو اس کی کتابوں کو اور |
جنت دوزخ کو مانا جائے
حلال وحرام کو مانا جائے
اچھی بری تقدیر کو ماناجائے
زندگی وموت کو مانا جائے
|
10 |
پھر جبرئیلؑ نے کہا مجھے بتائیے |
ایمان کیا ہے
روزہ کیا ہے
نماز کیا ہے
زکوۃ کیا ہے
|
11 |
حضورﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد |
دو چیزوں پر ہے
چار چیزوں پر ہے
چھ چیزوں پر ہے
پانچ چیزوں پر ہے
|
12 |
اس نے کہا مجھے بتائیے |
نماز کیا ہے
روزہ کیا ہے
اسلام کیا ہے
جہاد کیا ہے
|
13 |
ہم میں سے کوئی شخص |
اس کو پہچانتا نہ تھا
اس کا دوست نہ تھا
اس کا پڑوسی نہ تھا
اس کا ساتھی نہ تھا
|
14 |
اس کے چہرے پر سفر کے |
اثرات واضح تھے
کوئی اثرات نہ تھے
کچھ اثرات تھے
معمولی اثرات تھے
|
15 |
ایسا شخص نمودار ہوا جس کا لباس سفید اور بال |
بھی سفید تھے
سرخ تھے
سیاہ تھے
بالکل نہیں تھے
|
16 |
مہاجر پہلے کہاں رہتے تھے |
مکہ میں
مدینہ میں
طائف میں
خیبر میں
|
17 |
جس نے ہجرت کی کسی عورت سے نکاح کرنے کے لیے اس کی ہجرت |
صحیح ہوگی
ذاتی غرض کے لیے ہوگی
ناکام ہوگی
آخرت میں ناکام ہوگا
|
18 |
جس نے ہجرت کی دنیا حاصل کرنے کے لیے تو وہ |
ناکام رہے
خوش وخرم رہے گا
دنیا حاصل کرے گا
آخرت میں ناکام ہوگا
|
19 |
جس نے ہجرت کی دنیا حاصل کرنے کے لیے تو وہ |
ناکام رہے گا
خوش وخرم رہے گا
دنیا حاصل کرے گا
آخرت میں ناکام ہوگا
|
20 |
جس نے اللہ اور رسول کے لیے ہجرت کی تو اس کی ہجرت ہے |
دین کی طرف
دنیا کی طرف
جنت کی طرف
اللہ اور رسولﷺ کی طرف
|