1 |
خیر خواہی اللہ کے لیے اس کی کتاب کے لیے اس کے رسول کے لیے |
اس کے فرشتوں کے لیے
اپنے رشتہ داروں کے لیے
مسلم قیادت کے لیے
مسلم قیادت اور عام لوگوں کے لیے
|
2 |
جسم کے حصے پر جسم کے صحیح یا غلط ہونے کا دارومدار ہے |
دل
جگر
معدہ
پھیپھڑا
|
3 |
اللہ کی چراگاہ اس کی |
حلال کی ہوئی چیزیں ہیں
مشتبہ قراردی ہوئی چیزیں ہیں
حرام قرار دی ہوئی چیزیں ہیں
حدیں ہیں
|
4 |
مشتبہ چیزوں کو اختیار کرنے والا |
حرام میں ملوث ہو جاتا ہے
پریشانیوں سے بچ جاتا ہے
کوئی غلطی نہیں کرتا
مسائل کو جنم دیتا ہے
|
5 |
جو مشتبہ اشیاء سے بچ گیا اس نے |
مسائل کو حل کرلیا
پریشانیاں مول لے لیں
اچھا کام کیا
دین اور آبرو کو بچالیا
|
6 |
کچھ امور مشتبہ ہیں جس سے اکثر لوگ |
واقف ہیں
ناواقف ہیں
لاتعلق ہیں
بچتے ہیں
|
7 |
حرام وحلال دونوں |
واضح ہیں
جائزہ نہیں
قابلِ عمل ہیں
پسندیدہ ہیں
|
8 |
دین میں نئی چیز ایجاد کرنا |
مسنون ہے
مردود ہے
پسندیدہ ہے
دین کے مطابق ہے
|
9 |
دین میں نئی چیز ایجاد کرنے کو کہا جاتا ہے |
سنت
نفل
بدعت
ثقاہت
|
10 |
تقدیر کا لکھا غالب آجانے پر وہ عمل کرنے لگتا ہے جنت والوں کے پھر |
جہنم میں داخل کردیا جاتا ہے
جنت میں داخل کردیا جاتا ہے
اللہ کی نعمتوں کا انکار کرتا ہے
شیطان کا ساتھی بن جاتا ہے
|
11 |
جو اہل جہنم کے سے اعمال کرتا ہے اس کے اور جہنم کے درمیان |
کوئی فاصلہ نہیں رہتا
بالشت پھر فاصلہ رہ جاتا ہے
طویل فاصلہ ہوتا ہے
فاصلہ کم ہوتا جاتا ہے
|
12 |
تقدیر کا لکھا غالب آنے پروہ کرنے لگتا ہے برے اعمال تو پھر |
جنت میں داخل ہوجاتا ہے
جہنم میں داخل ہوجاتا ہے
کچھ حاصل نہیں کرتا
اللہ کا شکر ادا کرتا ہے
|
13 |
جو جنت والوں کے سے عمل کرتا ہے اس کے اور جنت کے درمیان |
ایک بالشت سے زیادہ کا فاصلہ نہیں رہتا
فاصلہ بالکل ختم ہوجاتا ہے
کافی فاصلہ ہوتا ہے
فاصلہ بڑھتا جاتا ہے
|
14 |
ان چار باتوں میں شامل ہے رزق، عمر، عمل اور |
خوش شکل یا بدشکل ہونا
خوش اخلاق یا بد اخلاق ہونا
خوش بخت یا بد بخت ہونا
ذہین یا خطبی ہونا
|
15 |
فرشتے کو اس کے بارے میں لکھنے کا حکم دیا جاتا ہے |
تین باتیں
چار باتیں
پانچ باتیں
تمام باتیں
|
16 |
علقہ سے مضغہ بننے کا دورانیہ ہے |
پچاس دن
ساٹھ دن
تیس دن
چالیس دن
|
17 |
نطفہ سے علقہ جما ہوا خون بننے کا دورانیہ ہے |
چالیس دن
بیس دن
پچیس دن
تیس دن
|
18 |
انسان کا تخلیقی مادہ اس کے ماں کے پیٹ میں نطفہ بن کر رہتا ہے |
بیس دن
چالیس دن
پچاس دن
جب تک خدا چاہے
|
19 |
پانچواں رکنِ اسلام کون سا ہے |
نماز
زکوۃ
حج بیت اللہ
روزہ
|
20 |
ارکان اسلام میں چوتھی حیثیت کس کو حاصل ہے |
زکوۃ
نماز
روزہ
جہاد فی سبیل اللہ
|