1 |
کسی مسلمان کا قتل کتنے اسباب کے علاوہ جائز نہیں |
دو
تین
چار
سات
|
2 |
اپنے بھائی کے لیے وہی پسند کرجو تو |
اپنے والدین کے لیے پسند کرتا ہے
اپنی اولاد کے لیے پسند کرتا ہے
دوسروں کے لیے پسند کرتا ہے
اپنے لیے پسند کرتا ہے
|
3 |
حضوراکرمﷺ کے خادم کون تھے |
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
|
4 |
مسلمان کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس چیز کو چھوڑ دے |
جو اس سے تعلق نہ رکھتی ہو
جو اس کو پسند نہ ہو
جو اس کے لیے نقصان دہ ہو
جو لوگ پسند نہ کریں
|
5 |
وہ چیز اختیار کر |
جو تجھے اچھی لگے
جو تجھے راس آئے
جو تجھے شک میں نہ ڈالے
جو لوگوں نے اختیار کی ہو
|
6 |
جو چیز تمہیں شک میں ڈالے |
اسے ترک نہ کر
اسے ترک کردے
اس کے بارے میں پوچھ لے
اس کے بارے میں سوچ لے
|
7 |
ابو محمد حسن بن علی بن ابی طالب حضورﷺ کے |
پوتے ہیں
بیٹے ہیں
نواسے ہیں
داماد ہیں
|
8 |
اس کی خوراک'لباس اور پرورش سب |
حرام کی ہے
حلال کی ہے
مشتبہ ہے
سودپر ہے
|
9 |
ایک شخص دونوں ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر کہتا ہے |
اے میرے نبی
اے میرے مددگار
اے میرے ساتھی
اے میرے رب
|
10 |
اے اہل ایمان ان چیزوں میں سے کھاؤ جو ہم نے تمہیں عطا کی ہیں |
مشتبہ
جائز
پاکیزہ
تمام
|
11 |
اے رسولو پاکیزہ چیزوں میں سے کھاؤ اور |
نیک عمل کرو
خوب عیش کرو
لوگوں کو نصیحت کرو
میری عبادت کرو
|
12 |
اللہ تعالیٰ مومنوں کو اسی چیز کا علم دیتا ہے جس کا اس نے حکم دیا تھا |
اپنے فرشتوں کو
حضرت آدمؑ کو
حضور اکرمﷺ کو
اپنے پیغمبروں کو
|
13 |
اللہ تعالیٰ پاک ہے اور وہ قبول کرتا ہے |
تمام چیزیں
پاک چیزیں
مشتبہ چیزیں
تمام قربانیاں
|
14 |
پہلے لوگ ہلاک ہوئے کثرتِ سوال اور |
انبیاء کے قتل سے
عبادت کی کمی سے
انبیاء کو جھٹلانے سے
انبیاء سے اختلاف کی وجہ سے
|
15 |
جس چیز کے کرنے کا حکم دوں |
اس کو ثواب سمجھو
اس کو نظر انداز کردو
اس کو کرو
اسے لوگوں کو بتاؤ
|
16 |
حضورﷺ نے فرمایا جس چیز سے میں منع کروں |
اس سے بچو
اس کے متعلق سوچو
اس سے گھر والوں کو روکو
اس سے دوسروں کو روکو
|
17 |
تمام لوگوں کا حساب کتاب زمہ ہے |
رسول کے
فرشتوں کے
اللہ کے
حکومت کے
|
18 |
تمام لوگوں کے جان اور مال محفوظ ہیں سوائے اس کے کہ |
اس کی اولاد تقاضا کرے
اسلام تقاضا کرے
رشتہ دار تقاضا کریں
حکمران تقاضا کرے
|
19 |
اس شخص نے مجھ سے اپنا خون اور مال بچالیا |
جس نے حج بیت اللہ کیا
جس نے ایمانداری سے روزے رکھے
جس نے نماز پر توجہ کی
جس نے نماز ادا کی اور زکوۃ دی
|
20 |
حضورﷺ نے فرمایا مجھے حکم ہے کہ جب تک لوگ تو حیدورسالت کا اقرار نہیں کرتے |
میں انہیں مکہ میں نہ رہنے دوں
میں ان سے جزیہ وصول کروں
میں ان سے جنگ کروں
میں انہیں چین سے نہ بیٹھنے دوں
|