1 |
اللہ کو یاد رکھ تو تو اسے |
ہر جگہ پائے گا
اپنے سامنے پائے گا
ہر شخص کے پاس پائے گا
ہر وقت پائے گا
|
2 |
اللہ یاد رکھ تو وہ |
تیری تکلیف دور کرے گا
تجھے انعام دے گا
تجھے دولت دے گا
تیری حفاظت کرے گا
|
3 |
آپﷺ نے فرمایا اے لڑکے میں تجھے |
چند باتیں سکھاتا ہوں
رقم دیتا ہوں
عالمبناتاہوں
چند ٹوٹکے سکھاتا
|
4 |
حضرت عبداللہ عباس نے فرمایا میں ایک دن حضورﷺ کے |
آگےسواری پر بیٹھا تھا
دائیں طرف سواری پر بیٹھا تھا
ساتھ سواری پر بیٹھا تھا
پیچھے سواری پر بیٹھا تھا
|
5 |
نیکی برائی کو |
مٹادیتی ہے
چھپا لیتی ہے
بھگا دیتی ہے
دور کردیتی ہے
|
6 |
برائی کرلو تو اس کے بعد |
بھاگ جاؤ
خیرات کرو
نیکی کرو
نماز پڑھو
|
7 |
انسان جہاں کہیں بھی ہوا اسے چاہیے کہ وہ |
صدقہ کرے
رہائش کا بندوبست کرے
خدا سے ڈرتا رہے
قرآن کی تلاوت کرے
|
8 |
تمہیں چاہیے کہ ذبیحہ کو |
تکلیف دو
آرام پہنچاؤ
پہلےخوراک دو
ذبح سے پہلے پانی پلاؤ
|
9 |
ذبح کرتے وقت اپنی چھری |
تیز کرلیا کرو
بڑی رکھا کرو
جانور کے سامنے رکھو
جانور کے سامنے تیز کرو
|
10 |
جب جانور ذبح کرو تو |
بلاضرورت کرو
دوسرے جانوروں کے سامنے کرو
بھوکا رکھ کر کرو
اچھے طریقے سے کرو
|
11 |
جب تم قتل کرو تو |
سختی سے کرو
احسن طریقے سے کرو
تکلیف دے کر کرو
لٹکا کر کرو
|
12 |
اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان کرنا |
نیکی قرار دیا ہے
اپنی سنت قرار دیا ہے
فرض قرار دیا ہے
انسان کی مرضی پر چھوڑ دیا ہے
|
13 |
اس کے بار بار پوچھنے پر |
آپﷺ ناراض ہوئے
سب آپﷺ نے جانے کا کہا
آپﷺ نے دوسری نصیحت کی
آپﷺ نے فرمایا غصہ مت کر
|
14 |
آپﷺ نے نصیحت کرے ہوئے فرمایا |
اولاد کی بات مان
لوگوں سے مشورہ کر
غصہ نہ کیا کر
زیادہ عبادت کر
|
15 |
ایک شخص نے آپﷺ سے کہا |
مجھے مال دیں
مجھے نصیحت کریں
مجھے اجازت دیں
میری بات سنیں
|
16 |
مومن کو چاہیے وہ تکریم کرے |
اپنے دوست کی
اپنی اولاد کی
اپنے استاد کی
اپنے مہمان کی
|
17 |
مومن کو چاہیے کہ اپنے پڑوسی کی |
عزت کرے
مدد کرے
رہنمائی کرے
فریاد سنے
|
18 |
مومن کو چاہیے کہ وہ اچھی بات کہے یا |
گھر میں رہے
اچھی بات سنے
خاموش رہے
عبادت کرے
|
19 |
مسلمان کے قتل کا دوسرا سبب |
ترکِ دین
حکمرانی
عیاشی
حرام کمائی
|
20 |
مسلمان کے قتل کا پہلا سبب |
پیشہ ور چور
منافقت
شادی شدہ زانی
دھوکہ دہی
|