1 |
آپﷺ نے فرمایا صدقہ |
دلیل ہے
روشنی ہے
غریبوں کا حق ہے
مسائل کا حل ہے
|
2 |
سبحان اللہ اور الحمد اللہ کہنے سے وہ خلا بھر جاتا ہے جو |
ساتوں آسمانوں کے درمیان ہے
زمین اور آسمان کے درمیان ہے
دو سمندروں کے درمیان ہے
دو آسمانوں کے درمیان ہے
|
3 |
الحمد اللہ کہنے سے ترازو |
ایک تہائی ہوجاتا ہے
ایک چوتھائی ہوجاتا ہے
بھر جاتا ہے
جھک جاتا ہے
|
4 |
حضورؐ کے ارشاد کے مطابق صفائی ایمان ہے |
چوتھائی
ایک تہائی
دوتہائی
نصف
|
5 |
حلال کو حلال جاننے کا مطلب ہے |
اس کا حرام ہونا مشکوک ہو
اس کے بارے میں فتویٰ حاصل کیا جائے
اس کے حلال ہونے کا یقین ہو
لوگوں کی پیروی کی جائے
|
6 |
حرام کو حرام جاننے کا مطلب ہے |
اس سے بچا جائے
اس کا علم حاصل کیا جائے
اس کو واضح کیا جائے
لوگوں کو آگاہ کیا جائے
|
7 |
ارکان اسلام پر عمل کرنے اور حرام چیزوں سے بچنے کا صلہ |
دنیاوی عیش وآرام ہے
اقتدار ہے
جنت ہے
دنیا کی مخالفت ہے
|
8 |
آپؐ نے فرمایا کہہ میں اللہ پر ایمان لایا |
اور پھر عبادت میں لگ جا
اور پھر روزی کمانا شروع کردے
اور پھر قرآن کی تلاوت کر
اور پھر اس پر ثابت قدم ہوجا
|
9 |
اے اللہ کے رسول ؐمجھے اسلام کے بارے میں ایسی بات بتائیے کہ |
میں اسے یاد رکھ سکوں
میں اس پر عمل کرسکوں
پھر کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہ رہے
دوسروں کو بھی کہہ سکوں
|
10 |
جب تو شرم نہیں کرتا تو |
تجھ پر لعنت ہے
جو جی چاہے کر
لوگوں کے کہنے پر عمل کر
اللہ سے چھپ کررہ
|
11 |
دکھ اور مصیبت کے ساتھ |
پریشانی بھی ہے
تکلیف بھی ہے
آسانی اور راحت بھی ہے
آزمائش ہی آزمائش ہے
|
12 |
اللہ کی مدد ملتی ہے |
صبر کے ساتھ
التجا کے زریعے
بے چینی سے
صدقہ کرنے سے
|
13 |
جو تجھے مل گیا وہ ہرگز |
دوسروں کو ملنے والا نہ تھا
تیری ضرورت سے کم نہ تھا
تیرا مطالبہ نہ تھا
تجھ سے چوکنے والا نہ تھا
|
14 |
جو تجھ سے چوک گیا وہ ہرگز |
تیرا حق نہ تھا
تجھنے ملنے والا نہ تھا
تیری ضرورت کے مطابق نہ تھا
تیرے لیے بہتر نہ تھا
|
15 |
تو اللہ سے خوشحالی میں تعلق رکھ دہ تنگی' ترشی میں |
تجھ کو یاد رکھے گا
تجھ سے بیگانہ رہے گا
تیری ضرورت پوری کرے گا
تیری فریاد سنے گا
|
16 |
قلم اٹھالیے گئے ہیں اور صحیفے |
مکمل ہوچکے ہیں
خشک کردیئے گئے ہیں
پھینک دیئے گئے ہیں
پھاڑ دیئے گئے ہیں
|
17 |
اگر سارے لوگ تجھے نقصان پہنچانے پر جمع ہوجائیں |
تو ان سے بچ کے رہ
تو بھی تجھے کچھ نقصان نہیں پہنچاسکتے
تو وہ ایسا کرسکتے ہیں
تو یہ تیری بدقسمتی ہے
|
18 |
تجھے صرف وہی فائدہ پہنچے گا |
جو اللہ نے تیرے مقدر میں کردیا
جس کے لیے تو کوشش کرے گا
جس کے لیے میں دعا کروں گا
جس کے لیے تیرے بزرگ دعا کریں
|
19 |
اگر سب لوگ تجھے فائدہ پہنچانے پر جمع ہوجائیں |
تو وہ تجھ کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں
تو وہ تیری مصیبت ٹال سکتے ہیں
تو یہ تیری خوش قسمتی ہے
تو پھر بھی وہ تجھے فائدہ نہیں پہنچا سکتے
|
20 |
جب تجھے سوال کرنا ہو تو |
حکمرانوں سے سوال کرنا ہو تو
اغنیاء سے سوال کر
اللہ سے سوال کر
بزرگوں سے سوال کر
|