1 |
تمارے اعمال کا تمہیں |
کوئی صلہ نہ ملے گا
پورا پورا بدلہ ملے گا
صرف عذاب ہوگا
صرف اچھا بدلہ ملے
|
2 |
تمہارے اعمال تمہارے لیے ہی |
شمار کررہا ہے
نظرانداز کررہا ہوں
فائدہمندہیں
فرشتوں کے سپرد کررہا ہوں
|
3 |
تمام جنوں اور انسانوں کو ان کی خواہش کے مطابق دینے پر اللہ تعالیٰ کے خزانے میں اتنی کمی نہیں ہوتی جتنی |
بکری کے باغ میں چرنے سے ہوتی ہے
اونٹ کے سمندر سے پانی پینے سے ہوتی ہے
ایک شخص کے سمندر سے پانی پینے سے ہوتی ہے
سوئی کو سمندر میں ڈالنے سے ہوتی ہے
|
4 |
تمام اگلے پچھلے جن اور انسان مل کر متقی دل والے کی طرح ہوجائیں تو پھر بھی |
اللہ تعالیٰ کی سلطنت میں کوئی اضافہ نہ ہوگا
اللہ تعالی کے اختیارات پر کوئی اثر نہ ہوگا
اللہ تعالیٰ کی سلطنت میں کمی نہیں کرسکتے
ساری دنیا کے حکمران نہیں بن سکتے
|
5 |
انسان اللہ تعالیٰ کو نفع یا نقصان پہنچانے کی |
طاقت رکھتے ہیں
بالکل طاقت نہیں رکھتے
کوشش کرسکتے ہیں
حماقت نہ کریں
|
6 |
مجھ سے بخشش طلب کرو میں تمہیں |
بخشش دوں گا
مال ودولت دوں گا
حکومت دوں گا
مایوس نہیں کروں گا
|
7 |
تم دن رات خطائیں کرتے ہو اور میں |
تمام گناہوں کی سزا دیتا ہوں
تمام گناہوں کا حساب رکھتا ہوں
تمام گناہوں کو بخشش دیتا ہوں
کوئی پروا نہیں کرتا
|
8 |
تم مجھ سے لباس مانگو میں تمہیں |
لباس پہناؤں گا
سینے کا طریقہ بتاؤں گا
پہننے کا طریقہ بتاؤں گا
مکمل رہنمائی کروں گا
|
9 |
تم میں سے ہر ایک ننگا ہے سوائے اس کے |
جس نے شرم وحیا اختیار کی
جو ایمان لایا
جس نے میری بات مانی
جس کو میں لباس پہناؤں
|
10 |
تم مجھ سے کھانا مانگو میں تمہیں |
طریقہ بتاؤں گا
کھانا مہیا کروں گا
سب کچھ دوں گا
قرض دوں گا
|
11 |
تم میں ہر شخص بھوکا ہے سوائے اس کے |
جس کو میں کھلاؤں
جو محنت کرے
میری اطاعت کرے
جو ہنر سیکھے
|
12 |
تم مجھ سے ہدایت مانگو میں تمہیں |
روزی دوں گا
کتاب دوں گا
ہدایت دوں گا
بھٹکنے نہ دوں گا
|
13 |
تم میں سے ہر شخص گمراہ ہے سوائے اس کے |
جو ہدایت پاگیا
جسے میں نے ہدایت دی
جس نے کتاب کا مطالعہ کیا
جس نے میری عبادت کی
|
14 |
تم بھی ایک دوسرے پر |
الزام نہ لگاؤ
رحم نہ کرو
طعنہ ذنی نہ کرو
ظلم نہ کرو
|
15 |
اے میرے بندو یقیناََ میں نے اپنی ذات پر حرام قرار دیا ہے |
ظلم کو
عذاب کو
تباہی کو
اضطراب کو
|
16 |
حدیث قدسی اس روایت کو کہتے ہیں جو |
صحابہ حضورﷺ سے روایت کریں
تابعین صحابہ سے روایت کریں
حضور ﷺ اللہ سے روایت کریں
بیشتر روایت کریں
|
17 |
پھر یاتو وہ اپنی جانوں کو بچا لیتے ہیں یا |
انہیں ہلاک کر ڈالتے ہیں
انہیں بیچ دیتے ہیں
انہیں چھپالیتے ہیں
انہیں نقصان پہنچاتے ہیں
|
18 |
سب لوگ صبح سویرے نکلتے ہیں اور |
اور اپنی چیزوں کا سودا کرتے ہیں
اپنے ہنر کا سودا کرتے ہیں
اپنی جانوں کا سودا کرتے ہیں
اپنےاہلوعیالکاسوداکرتےہیں
|
19 |
قرآن تیرے حق میں یا تیرے خلاف |
بحث ہے
حجت ہے
سایہ ہے
روایت ہے
|
20 |
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا صبر |
دلیل ہے
ذکر ہے
روشنی ہے
ضروری ہے
|