1 |
تم میں سے جو زندہ رہے گا وہ دیکھے گا |
بہت سے مال ودولت
قوم کا اتحاد
بہت سے اختلافات
اسلامی حکومت کی وسعت
|
2 |
اپنے امیر کی اطاعت کرو چاہے وہ |
کتنا بدکار ہو
تمہیں ناپسند ہو
ظالم ہو
غلام ہو
|
3 |
حضوراکرمﷺ نے فرمایامیں تمہیں ڈرنے کی نصیحت کرتا ہوں |
ابلیس سے
اللہ سے
اپنے والدین سے
مال ودولت سے
|
4 |
ہم نے کہا یارسول اللہﷺ گویا یہ آپﷺ کا |
ابتدائی وعظ ہے
بہترین وعظ ہے
الوادعی وعظ ہے
اجتماعی وعظ ہے
|
5 |
ہمیں رسول اللہﷺ نے ایسا وعظ کیا جس سے ہمارے دل |
کانپ اٹھے
مطمئن ہوگئے
خوش ہوگئے
حیران رہ گئے
|
6 |
جس عمل سے انسان کا نفس مطمئن ہو وہ |
جہاد ہے
نیکی ہے
احسان ہے
صدقہ ہے
|
7 |
نیکی یا گناہ کے بارے میں انسان فتویٰ طلب کرے |
مفتیان کرام سے
اپنے والدین سے
اپنے نفس سے
علمائے دین سے
|
8 |
گناہ وہ ہے |
جو تیرے دل میں کھٹکے
جو تجھے غلط راستہ پر لے جائے
جو تجھے نقصان پہنچائے
جو تجھے مایوس کردے
|
9 |
نیکی نام ہے |
نیک کاموں کے کرنے کا
زیادہ عبادت کا
ذکر الہیٰ کا
حُسن خلق کا
|
10 |
تیرا ہر قدم جو نماز کی طرف اٹھتا ہے |
تجھے نیکیاں دلاتا ہے
تجھے مقرب بندوں میں شامل کراتا ہے
تیری طرف سے صدقہ ہے
تیرا مقام بلند کرتا ہے
|
11 |
کوئی بھی نیک کام کرنا انسان کے لیے |
بھلائی کا باعث ہے
صدقہ ہے
تکلیفیں دور کرنے کا باعث ہے
فخر کا باعث ہے
|
12 |
ہر کام کا حلال طریقے سے کرنا انسان کے لیے |
پریشانی کا باعث ہوتا ہے
اجر کا باعث ہوتا ہے
مشکلات کا باعث ہوتا ہے
رضائے الہیٰ کے حصول کا باعث ہوتا ہے
|
13 |
اگر ہم سے کوئی اپنی شہوت پوری کرتا ہے تو کیا یہ عمل |
اس کے لیے تباہی کا باعث ہے
اس کی ضرورت پوری کرے گا
اس کو تسکین پہنچائے گا
اس کے لیے اجر کا باعث ہوگا
|
14 |
میاں بیوی کا تعلق بھی |
صدقہ ہے
جنسی ضرورت ہے
معاشرتی ضرورت ہے
اسلام میں جائز ہے
|
15 |
مختلف ذکرواذ کار' نیکی کا حکم دینا' برائی سے روکنا |
اچھے اعمال ہیں
تمہارے لیے ضروری ہے
صدقہ ہیں
معاشرے کی روح ہیں
|
16 |
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ |
تم بھی صدقہ کرسکتے ہو
یہ ان کی قسمت ہے
میں کیا کہہ سکتا ہوں
تمنمازیں میں زیادہ پڑھا کرو
|
17 |
دولت مند اسی لیے بازی لے گئے کہ وہ تمام عبادتوں کے ساتھ |
فخر بھی کرتے ہیں
صدقہ بھی کرتے ہیں
بھوکوں کو کھانا کھلاتے ہیں
بیماروں کا علاج کرواتے ہیں
|
18 |
صحابہ نے عرض کیا حضورﷺ سارا اجر تو |
انصار لے گئے
مہاجرین لے گئے
عبادت گزار لے گئے
دولت مند لے گئے
|
19 |
جو بھلائی نہ پائے وہ اپنے علاوہ |
سب کو ملامت کرے
شیطان کو بھی علامت کرے
اپنے ساتھیوں کو بھی ملامت کرے
کسی کو ملامت نہ کرے
|
20 |
جو بھلائی پائے اسے چاہیے کہ وہ |
خوشی منائے
لوگوں کو بتائے
اللہ کی تعریف کرے
اس پر فخر کرے
|