1 |
سنت کے معنی ہیں |
- A. خبر
- B. نئی چیز
- C. طریقہ یاراستہ
- D. بات
|
2 |
ارکانِ اسلام میں دوسرا رکن کون سا ہے |
- A. زکوۃ
- B. نماز
- C. جہاد
- D. روزہ
|
3 |
اپنے امیر کی اطاعت کرو چاہے وہ |
- A. کتنا بدکار ہو
- B. تمہیں ناپسند ہو
- C. ظالم ہو
- D. غلام ہو
|
4 |
تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے |
- A. پر سودا کرلے
- B. کو ختم کرسکتا ہے
- C. پر منافع نہ کمائے
- D. پر سودا نہ کرے
|
5 |
اللہ تعالی کے نزدیک سے بڑا گناہ |
- A. کفر ہے
- B. انکار نبوت ہے
- C. قیامت کا انکار ہے
- D. شرک ہے
|
6 |
حضوراکرمﷺ نے فرمایامیں تمہیں ڈرنے کی نصیحت کرتا ہوں |
- A. ابلیس سے
- B. اللہ سے
- C. اپنے والدین سے
- D. مال ودولت سے
|
7 |
جب تو صبح کرے تو |
- A. شام کا انتظار نہ کر
- B. دوپہر کا انتظار نہ کر
- C. اگلی صبح کا انتظار نہ کر
- D. رات کا انتظار نہ کر
|
8 |
تم دن رات خطائیں کرتے ہو اور میں |
- A. تمام گناہوں کی سزا دیتا ہوں
- B. تمام گناہوں کا حساب رکھتا ہوں
- C. تمام گناہوں کو بخشش دیتا ہوں
- D. کوئی پروا نہیں کرتا
|
9 |
نطفہ سے علقہ جما ہوا خون بننے کا دورانیہ ہے |
- A. چالیس دن
- B. بیس دن
- C. پچیس دن
- D. تیس دن
|
10 |
نماز، زکوٰۃ، رمضان جیسے اعمال کا دارومدار |
- A. مسلسل کرنے پر ہے
- B. زبان کو روک رکھنے پر ہے
- C. مل کر کرنے پر ہے
- D. دل سے کرنے پر ہے
|