1 |
ایسی جمع جس کی مزید جمع نہ بن سکے اس کو جمع کہتے ہیں |
جمع الجمع
جمع متتھی الجموع
جمع مکسر
جمع سالم
|
2 |
ایسی جمع جس میں مزید جمع بن سکے اس کو جمع کہتے ہیں |
جمع مکسر
جمع سالم
جمع الجمع
جمع الجنس
|
3 |
ذُنُوبٌ جمع ہے اسکا مفرد ہے |
ذَنَبٌ
ذَانِبٌ
ذُنُبٌ
ذُوبٌ
|
4 |
اللہ کو گناہ معاف کرتے پرواہ نہیں اگرچہ انسان کے گناہ |
سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں
آسمان تک ہوں
پہاروں کی بلندی کی طرح ہو
ریت کے ذرات جتنے ہوں
|
5 |
اللہ بندے کے تمام گناہ معاف فرما دیتے ہیں جبکہ بندہ اللہ کو پکارے اور |
اُمید رکھے
استغفار کرے
آئندہ گناہوں سے بچے
اتباع سنت کرے
|
6 |
پیروکار کہیں گے کہ |
کاش ہم بات مان لیتے
کاش ہم کو اب مہلت مل جائے
کاش ہم لوگ ایمان لے آتے
کاش ہم کو دوبارہ موقع ملے
|
7 |
وہ لوگ جب عذاب دیکھ لیں گے تو انکے |
تمام رشتے دار مر جائیں گے
تمام رشتے ٹوٹ جائیں گے
تمام پیشوا معذرت کر لیں گے
تمام نامہ اعمال کھل جائیں گے
|
8 |
جس وقت پیشوا اپنے پیروکاروں سے ظاہر کریں گے |
محبت کا ملہ
بیزاری
عزر شدید
محتاجی
|
9 |
اللہ کے عذاب کو یہ لوگ دیکھ کر سمجھ جائیں گے کہ |
قوت اللہ کی ہے
سخت پکڑ اللہ کی ہے
انبیاء علیھم السلام نے صحیح کہا تھا
یہ اب ہلاک ہونگے
|
10 |
اہل ایمان بہت سخت ہیں |
کفار پر
مشرکوں پر
آپس میں محبت میں
اللہ سے محبت میں
|
11 |
کچھ لوگ غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنا کر |
شرک کرتے ہیں
اللہ کو بھول جاتے ہیں
ان سے مدد مانگتے ہیں
ان سے محبت کرتے ہیں
|
12 |
رِیٰعٌ جمع ہے اس کا مفرد ہے |
رَوحٌ
رَاحٌ
رَائِعٌ
رِیحٌ
|
13 |
بَتَّ کا معنی ہے |
بسایا
اس نے ٹھہرایا
اس نے پھیلایا
اس نے اڑایا
|
14 |
اللہ کی قدرت کی نشانی نمبر 2 ہے |
ہواؤں کا چلنا
بارشوں کا آنا
دن رات کا بدلنا
زمین میں ہر قسم کے جانور پھیلائے
|
15 |
سورۃ البقرہ کے رکوع نمبر 20 میں اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کی نشانیاں بیان کی ہیں |
5
6
8
7
|
16 |
عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں |
انسان کی تخلیق میں
کائنات کی تخلیق میں
آسمانوں کی تخلیق میں
زمین و آسمان کی تخلیق میں
|
17 |
ریاض الصالحین کے مصنف کا نام ہے |
امام محمد رحمتہ اللہ علیہ
امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ
امام نودی رحمتہ اللہ علیہ
امام زفر رحمتہ اللہ علیہ
|
18 |
امام نووی رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا ہے |
676 ھ
767 ھ
766 ھ
667 ھ
|
19 |
تحویل قبلہ کا حکم کونسی سورۃ میں بیان ہوا ہے ؟ |
سورۃ البقرہ
سورۃ آل عمران
سورۃ النسآء
سورۃ یٰسین
|
20 |
قرآن پاک کی عظیم ترین آیت کونسی ہے ؟ |
آیت الحج
آیت جہاد
آیت الکرسی
آیت الربوٰ
|