1 |
تابعدار لوگ کہیں گے |
کاش ہم ان کی بات نہ مانتے
کاش ہم دوبارہ جائیں
کاش ہم ایمان لے آتے
کاش ہمیں مہلت مل جائے
|
2 |
عذاب کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے اور |
پچھتائیں گے
توبہ کریں گے
تمام رشتے بحال ہوجائیں گے
تمام رشتے ٹوٹ جائیں گے
|
3 |
جس وقت پیشوا اپنے تابعداروں سے |
محبت کا اظہار کریں گے
مدد مانگیں گے
معذرت کریں گے
بیزار ہوجائیں گے
|
4 |
اللہ کا عذاب |
بہت سخت ہے
بہت نرم ہے
کم ہونے والا ہے
کچھ دیر کے لیے ہے
|
5 |
اللہ کے عذاب کو دیکھ کر جان لیں گے کہ |
ہم پھنس گئے
رسول صحیح کہتے تھے
تمام طاقت اللہ ہی کو ہے
کچھ دیر کے لیے ہے
|
6 |
اہل ایمان بہت سخت ہوتے ہیں |
مال کی محبت میں
اللہ کی محبت میں
اولاد کی محبت میں
رسول کی محبت میں
|
7 |
لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اوروں کو اللہ کا شریک ٹھہرا کر |
اللہ سے نفرت کرتے ہیں
اللہ کو بھول جاتے ہیں
انسےزبردستمحبت کرتے ہیں
انسےمددمانگتےہیں
|
8 |
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں |
ہواؤں کے رخ بدلنے میں
انسانوں کے رخ بدلنے میں
فرشتوں کے نازل ہونے میں
رسولوں کے آنے میں
|
9 |
اللہ تعالیٰ مردہ زمین کو زندہ کرکے اس میں پھیلا دیتا ہے |
ہر قسم کے درخت
ہر قسم کے انسان
بےشمار فرشتے
ہر قسم کے جانور
|
10 |
پانی کے زریعے اللہ تعالیٰ زندہ کردیتا ہے |
انسانوں کو
مردہ زمین کو
جانوروں کو
پرانی زمین کو
|
11 |
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں آسمان سے اتارے گئے |
فرشتوں میں
روحوں میں
پانی میں
عذاب میں
|
12 |
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں |
نقصان دہ کشتیوں میں
آب دوزوں میں
مچھلیوں میں
فائدہ مند کشتیوں میں
|
13 |
اہل عقل کے نشانیاں ہیں |
دن اور رات کے بدلنے میں
رنگوں کے اختلاف میں
عادات کے اختلاف میں
فرشتوں کے بدلنے میں
|
14 |
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں |
انسان کی تخلیق میں
زمین اور آسمان کی تخلیق میں
جانوروں کی پیدائش میں
ستاروں اور سیاروں کی تخلیق میں
|
15 |
تم سب کا معبود ایک وہی ہے اس کے سوا کوئی |
عبادت کے لائق نہیں
تمہیں پوچھنے والا نہیں
انعام دینے والا نہیں
سزاد دینے والا نہیں
|
16 |
نہ ان سے عذاب ہلکا ہو گا اور نہ انہیں |
کھانے کو کچھ دیا جائے گا
توبہ کی توفیق ہوگی
مہلت دی جائے گی
کوئی سہولت حاصل ہوگی
|
17 |
ایسے لوگوں پر لعنت ہے اللہ کی' تمام فرشتوں کی اور |
تمام مسلمانوں کی
تمام لوگوں کی
تمام رسولوں کی
تمام جنوں کی
|
18 |
جن لوگوں نے کفر کیا اور اس حالت مین مرگئے کہ |
اپنے کفر پر نادم تھے
اللہ کی طرف مائل تھے
نبی کا انکار کرتے تھے
اپنے کفر پر قائم تھے
|
19 |
لیکن جن لوگوں نے توبہ کی' اپنی اصلاح کی اور بیان کردیا ان کو |
میں معاف کرتا ہوں
میں کچھ نہیں کہتا
تم کچھ نہ کہو
سزا نہیں دی جائے گی
|
20 |
لیکن جن لوگوں نے توبہ کی' اپنی اصلاح کی اور بیان کردیا ان کو |
میں معاف کرتا ہوں
میں کچھ نہیں کہتا
تم کچھ نہ کہو
سزا نہیں دی جائے گی
|