Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اہل ایمان کی تیسری خوبی انفاق فی سبیل اللہ ملائکہ پر ایمان آسمانی کتابوں پر ایمان آخرت پر ایمان
2 اہل ایمان کی دوسری خوبی زکوۃ ادا کرنا اللہ پر ایمان نماز کا قیام جہاد فی سبیل اللہ
3 اہل ایمان کی پہلی خوبی رسولوں پر ایمان کتابوں پر ایمان ملائکہ پر ایمان غیب پر ایمان
4 قرآن کی عظیم ترین آیت آیت الکرسی کس سورت میںہے سورۃ النساء سورۃ حم السجدہ سورۃ البقرہ سورۃ الانعام
5 سورۃ البقرہ ہے مدنی مکی عجمی عراقی
6 قرآن مجید کی زبان ہے عربی فارسی اردو پنجابی
7 سورۃ البقرۃ کے نزول کے وقت یہودیوں کی مذہبی حالت کیا تھی دین پر عمل پیرا تھے چند اجزا پر عمل کرتے تھے دین کو بھلا چکے تھے دین کا علم رکھتے تھے
8 مدینہ منورہ میں اہل کتاب میں سے کون لوگ آباد تھے عیسائی کفار منافقین یہود
9 سورۃ البقرۃ کے کتنے رکوع ہیں چالیس پچاس پچپن تیس
10 قرآن مجید کی طویل ترین سورت کون سی ہے؟ سب سے بڑی سورت ہے سورۃ آل عمران سورۃ النساء سورۃ المائدہ سورۃ البقرۃ
11 سورۃ البقرۃ کی آیات کتنی ہیں 286 305 210 250
12 سورۃ البقرۃ میں کس قوم کی تاریخ بیان کی گئی ہے قوم ثمود بنی اسرائیل قوم شعیب قوم لوط
13 بقرہ کا لفظی مطلب کیا ہے بیل اونٹ گائے بچھڑا
Download This Set