More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بنی اسرائیل کا عہد تورات کے بارے میں کیا رویہ تھا
Choose an answer
وہ اس پر عمل کرنے لگے
وہ اس کو یاد کرنے لگے
وہ اس سے پھر گئے
وہ اس کی دعوت دینے لگے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے
Choose an answer
کوئی ہدایت آئے
کوئی خط آئے
کوئی فرشتہ آئے
کوئی پیغمبر آئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اے موسیؑ ہم تجھ پر ایمان نہ لائیں گے جب تک ہم
Choose an answer
تجھ پر وحی اترتے نہ دیکھ لیں
جبرئیلؑ کو نہ دیکھ لیں
جنت کو نہ دیکھ لیں
اللہ کو اپنی آنکوں سے نہ دیکھ لیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں
Choose an answer
نقصان دہ کشتیوں میں
آب دوزوں میں
مچھلیوں میں
فائدہ مند کشتیوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل حال نہ ہوتی تو تم
Choose an answer
سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے
فنا ہو جانے والے ہوتے
بالکل بھٹک جاتے
صحرا میں پھرتے رہتے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہمیں کوئی علم نہیں سوائے اس کے
Choose an answer
جو ہمیں جبرئیلؑ نے سکھایا
جو ہمیں لوگوں نے سکھایا
جو ہمیں جنوں نے سکھایا
جو ہمیں تو نے سکھایا
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت ابراہیمؑ کے عہد کا حکمران تھا
Choose an answer
شداد
فرعون
نمرود
قارون
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر آخرت کا گھر لوگوں چھوڑ کر صرف تمہارے لیے ہے تو
Choose an answer
دولت کی تمنا نہ کرو
دنیا میں مت رہو
موت کی تمنا کرو
حکومت کی خواہش نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 9
جس نے زمین کو تمہارے لیے
Choose an answer
خوبصورت بنایا
آرام گاہ بنایا
بچھونا بنایا
رہنے کی جگہ بنایا
Previous
Skip
Next
Question # 10
اور جب ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے تو
Choose an answer
خوف زدہ ہوجاتے ہیں
کھڑے ہوجاتے ہیں
ایک دوسرے سے چمٹ جاتے ہیں
پریشانہوجاتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
رئیس المنافقین کہا جاتا ہے
Choose an answer
ابوجہل کو
ابولہب کو
کعب بن اشرف کو
عبداللہ بن اُبی کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
اور اللہ تعالیٰ ہمیں بتا
Choose an answer
حکمرانی کے طریقے
رہنمائی کے طریقے
قربانی کے طریقے
عبادت کے طریقے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ان سے پہلے والے لوگ بھی
Choose an answer
ایسی ہی عبادت کیا کرتے تھے
اسی طرح ٹھکرایا کرتے تھے
ایسی ہی عبادت کیا کرتے تھے
دین کو بھلا بیٹھے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ ناحق قتل کرتے تھے
Choose an answer
اولیاء اللہ کو
بزرگوں کو
ساتھیوں کو
نبیوں کو
Previous
Skip
Next
Back