1 |
وہ کڑک کی وجہ سے انگلیاں |
اپنے کانوں میں ٹھونس لیتے ہیں
اپنی آنکھوں پر رکھ لیتے ہیں
اپنے دانتوں سے چبالیتے ہیں
مروڑ دیتے ہیں
|
2 |
یو لوگ بہرے ہیں گونگے ہیں |
معذور ہیں
اندھےہیں
مریض ہیں
پریشان ہیں
|
3 |
ان کی مثال ایسے ہے جیسے ایک شخص نے |
دیا جلایا ہو
روشنی جلائی ہو
آگ جلائی ہو
لیمپ جلایا ہو
|
4 |
یہ لوگ کبھی بھی |
نیک کام کرنے والے نہیں
سیدھی راہ پر آنے والے نہیں
ایمانلانےوالےنہیں
ہدایت پانے والے نہیں
|
5 |
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے |
گمراہی خریدلی ہے
منافقت خریدلی ہے
کفر خرید لیا ہے
بے دینی خریدلی ہے
|
6 |
جب یہ اپنے شیطانوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں |
ہم ان کے ساتھ ہیں
ہم ان کے خلاف ہیں
ہم تمہارے ساتھ ہیں
ہم کسی کے ساتھ نہیں
|
7 |
خبردار یہی لوگ بیوقوف ہیں مگر یہ اس بات کو نہیں |
مانتے
جانتے
دیکھتے
سمجھتے
|
8 |
جب ان سے ایمان لانے کو کہا جاتا ہے تو کہتے ہیں کیا ہم |
پاگلوں کی طرح ایمان لائیں؟
نالائقوں کی طرح ایمان لائیں؟
بیوقوفوں کی طرح ایمان لائیں؟
کیا ہم نااہل لوگوں کی طرح ایمان لائیں؟
|
9 |
یہی لوگ فساد برپا کرنے والے ہیں لیکن انہیں |
اس بات کا شعور نہیں
اس بات کا علم نہیں
اس بات کا خیال نہیں
اس بات کا یقین نہیں
|
10 |
جب ان سے کہا جاتا ہے فساد نہ پھیلاؤ تو وہ کہتے ہیں |
ہم تو امن قائم کرتے ہیں
ہم تو نیکی کرنمے والے ہیں
ہم تو خدمت کرنے والے ہیں
ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں
|
11 |
منافقین کے لیے جھوٹ بولنے پر |
درناک عذاب ہے
سخت مشکلات ہیں
پریشان کن عذاب ہے
مصیبتیں ہی مصیبتیں ہیں
|
12 |
منافقین کے دلوں میں |
کمزوری ہے
بیماری ہے
الجھن ہے
اضطراب ہے
|
13 |
منافقین دھوکہ دیتے ہیں |
اللہ کو
اللہ کے نبیﷺ کو
عام لوگوں کو
اپنے آپ کو
|
14 |
اور ان کے لیے |
خوفناک عذاب ہے
بڑا عذاب ہے
دردناک عذاب ہے
مصیبت والا عذاب ہے
|
15 |
اور ان کی آنکھوں پر |
پردہ پڑا ہے
تاریکی چھائی ہے
اندھیرا ہے
سیاہی ہے
|
16 |
اللہ تعالٰی نے مہر لگادی ہے |
ان کے دلوں اور آنکھوں پر
ان کے دلوں اور دماغوں پر
ان کے دلوں اور کانوں پر
ان کے کانوں اور دماغوں پر
|
17 |
جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لیے برابر ہے |
تو انہیں سمجھائے یا نہ سمجھائے
تو انہیں بتائے یا نہ بتائے
تو انہیں دکھائے یا نہ دکھائے
تو انہیں ڈرائے یا نہ ڈرائے
|
18 |
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے |
نجات پانے والے ہیں
خوشی حاصل کرنے والے ہیں
ہدایت پانے والے ہیں
انعام پانے والے ہیں
|
19 |
یوم آخرت پر ایمان |
اہل ایمان کی پانچویں خوبی
یہود کی خوبی
عیسائیوں کا عقیدہ
تمام مذاہب کا عقیدہ
|
20 |
اہل ایمان کی چوتھی خوبی |
صرف قرآن پر ایمان
قرآن اور انجیل پر ایمان
اہل علم کے طریقے پر عمل
تمام آسمانی کتابوں پر ایمان
|