Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم نے کہا اتر جاؤ تم ایک دوسرے کے ساتھی ہو ہمدرد ہو دشمن ہو رشتہ دار ہو
2 پھر بہکادیا شیطان نے آدمؑ کو حواؑ کو سب کو آدمؑ وحواؑ ، ان دونوں کو
3 جہاں سے چاہو بلاروک ٹوک کھاؤ مگر اس درخت کے پاس نہ جانا اس گھر کے پاس نہ جانا اس فرشتے کے پاس نہ جانا شیطان سے ہوشیار رہنا
4 اے آدمؑ تم اور تمہاری بیوی رہو دنیا میں آسمان پر جنت میں زمین پر
5 جس نے انکار اور تکبر کیا اور وہ شیخی مارنے والوں میں ہوگیا کافروں میں ہوگیا جاہلوں میں ہوگیا دشمنوں میں ہوگیا
6 سب نے سجدہ کیا سوائے شیطان کے جبرئیلؑ کے چند فرشتوں کے ھاروت کے
7 اور جب ہم نے فرشتوں کو کہا سجدہ کرو مجھ کو سجدہ کرو جبرئیلؑ کو سجدہ کرو انسان کو سجدہ کرو آدمؑ کو
8 اور سب کچھ جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو چھپاتے ہو اور ایک دوسرے سے کہتے ہو اور ایک دوسرے سے نہیں کہتے اور جو تم سوچتے ہو
9 کیا میں نے تمہیں کہا تھا کہ میں زمین وآسمان کی ظاہری چیزیں جانتا ہوں خفیہ چیزیں جانتا ہوں تمام باتیں جانتا ہوں چند باتیں جانتا ہوں
10 ہمیں کوئی علم نہیں سوائے اس کے جو ہمیں جبرئیلؑ نے سکھایا جو ہمیں لوگوں نے سکھایا جو ہمیں جنوں نے سکھایا جو ہمیں تو نے سکھایا
11 مجھے ان چیزوں کے نام بتاؤ اگر تم جانتے ہو بتا سکتے ہو سچے ہو مانتے ہو
12 پھر انہیں پیش کیا جنوں کے سامنے فرشتوں کے سامنے شیطان کے سامنے لوگوں کے سامنے
13 اور آدمؑ کو سکھلادیتے چند چیزوں کے نام زمینی چیزوں کے نام تمام چیزوں کے نام بے شمار چیزوں کے نام
14 میں وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نمہیں جانتے تم نہیں دیکھتے تم نہیں دیکھ سکتے تم نہیں کہہ سکتے
15 جو فساد کرے گا خون بہائے گا لوٹ مارکرے گا تیرا انکار کرے گا تکبر کرے گا
16 میں زمین پر پیدا کرنے والا ہوں آدمؑ خلیفہ نئی مخلوق تمہارا ساتھی
17 اور جب تیرے رب نے کہا انسانوں سے جنوں سے مخلوقات سے فرشتوں سے
18 بے شک اللہ تعالی ہر چیز کو جاننے والا ہے لکھنے والا ہے سننے والا ہے سمجھنے والا ہے
19 پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا تو ان کو ٹھیک ایک آسمان بنایا سات آسمان بنائے دو آسمان بنائے چھ آسمان بنائے
20 وہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کے تمام جانور پیدا کیے کے تمام پھل پیدا کیے کی تمام فصلیں پیدا کیں کی تمام چیزیں پیدا کیں
Download This Set