1 |
اس دن کسی کی طرف سے قبول نہ کی جائے گی |
سفارش
رشوت
مال ودولت
سونا چاندی
|
2 |
بنی اسرائیل کو فضیلت دی گئی تھی |
تمام زمانوں پر
تمام جہانوں پر
تمام انبیاء پر
تمام امتوں پر
|
3 |
عاجزی اختیار کرنے والوں سے کون لوگ مراد ہیں |
زیادہ عبادت کرنے والے
ترک دنیا کرنے والے
جو اپنے رب سے ملنے کا یقین رکھتے ہیں
جوانبیاء کاساتھ دیتے ہیں
|
4 |
عاجزی اختیار کرنے والوں سے کون لوگ مراد ہیں |
زیادہ عبادت کرنے والے
ترک دنیا کرنے والے
جو اپنے رب سے ملنے کا یقین رکھتے ہیں
جو انبیاء کا ساتھ دیتے ہیں
|
5 |
صبر اور نماز کن لوگوں کے لیے مشکل نہیں ہے |
روزہ رکھنے والوں کے لیے
عاجزی اختیار کرنے والوں کے لیے
ایمان لانے والوں کے لیے
دین پر عمل کرنے والوں کے لیے
|
6 |
بنی اسرائیل کو کس چیز کے ذریعے مدد مانگنے کا حکم دیا گیا |
نماز اور روزہ
روزہ اور زکوۃ
زکوۃ اور صبر
صبر اور نماز
|
7 |
بنی اسرائیل کے عملی تضاد کو کس طرح بیان کیا گیا |
کیا تم لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو اور خود عمل نہیں کرتے
لوگوں کو بھی نیکی کا حکم دیتے ہیں اور خود بھی عمل کرتے ہیں
لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہیں اور خود بہت کم عمل کرتے ہیں
نہ نیکی کا حکم دیتے ہو نہ خود عمل کرتے ہو
|
8 |
حق و باطل کے بارے میں اللہ تعالی نے کیا حکم دیا تھا |
ان کی آمیزش کردو
ان کو غلط ملط نہ کرو
ممکن ہوتو آمیزش کردو
حق کو چھپاؤ کر رکھو
|
9 |
اللہ تعالی نے بنی اسرائیل کو کس سے ڈرنے کا حکم دیا ہے |
اپنے عذاب سے
اپنے فرشتوں سے
بنی اسرائیل کے اعمال سے
اپنے آپ سے
|
10 |
میری آیات کو کم قیمت پر فروخت نہ کرو کا کیا مطلب ہے |
زیادہ چیزوں پر فروخت کردو
اپنے پاس چھپا کر رکھو
دیناوی مفاد کو ترجیح نہ دو
دین کی تبلیغ نہ کرو
|
11 |
قرآن مجید کی کونسی خوبی بیان کی گئی ہے |
پہلی کتابوں کی تردید کرنے والی
پہلی کتابوں کی تبدیلی کرنے والی
پہلی کتابوں کی تصدیق کرنے والی
پہلی کتابوں کی تنسیخ کرنے والی
|
12 |
بنی اسرائیل کو کس کتاب پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا |
زبور
تورات
انجیل
قرآن مجید
|
13 |
اللہ تعالی نے بنی اسرائیل کو کس چیز کے پوا کرنے کا حکم دیا ہے |
عہد
احکامات
روزہ
دین
|
14 |
اللہ تعالی نے کس قوم کو مخاطب کرکے اپنے انعامات یاددلائے ہیں |
بنی اسماعیلؑ
بنی اسرائیلؑ
بن آدمؑ
قوم نوحؑ
|
15 |
اللہ تعالی نے کس قوم کو مخاطب کرکے اپنے انعامات یاددلائے ہیں |
بنی اسماعیلؑ
بنی اسرائیلؑ
بن آدمؑ
قوم نوحؑ
|
16 |
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور انکار کیا وہ |
کامیاب ہیں
ترقیپانےوالےہیں
اہل دوزخ ہیں
فساد پیدا کرنے والے ہیں
|
17 |
جو اس ہدایت کی پیروی کریں گے ان کے لیے |
کوئی اجر نہ ہوگا
بہت مشکل ہوگی
مسائل ہی مسائل ہوں گے
کسی قسم کا خوف نہ ہوگا
|
18 |
پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے |
کوئی ہدایت آئے
کوئی خط آئے
کوئی فرشتہ آئے
کوئی پیغمبر آئے
|
19 |
ہم نے کہا تم سب یہاں سے |
بھاگ جاؤ
دور ہوجاؤ
چلے جاؤ
اتر جاؤ
|
20 |
آدمؑ نے اپنے رب سے سیکھے |
چند کلمات
چند چیزوں کے نام
چند دعائیں
چند خفیہ الفاظ
|