1 |
شاید کہ تم |
عبادت کرنے لگو
معافی مانگو
موسیؑ کو مانو
شکر گزار بنو
|
2 |
پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد |
زندہ کیا
عذاب دیا
بخش دیا
دفن ہونے دیا
|
3 |
پھر تمہاری آنکھوں کے سامنے ایک |
طوفان نے تمہیں گھیر لیا
زلزلے نے تمہیں تباہ کردیا
بجلی نے تمہیں گھیر لیا
عذاب نے تمہیں جکڑ لیا
|
4 |
اے موسیؑ ہم تجھ پر ایمان نہ لائیں گے جب تک ہم |
تجھ پر وحی اترتے نہ دیکھ لیں
جبرئیلؑ کو نہ دیکھ لیں
جنت کو نہ دیکھ لیں
اللہ کو اپنی آنکوں سے نہ دیکھ لیں
|
5 |
اسی میں تمہارے لیے |
عزت ہے
بہتری ہے
زندگی ہے
حکومت ہے
|
6 |
پس تمہیں چاہیے کہ اپنے رب کے آگے |
آنسو بہاؤ
آہ وزاری کرو
توبہ کرو
سینے پیٹو
|
7 |
موسیؑ نے کہا تم نے بچھڑے کو خدا بناکر |
اپنے آپ پر سخت ظلم کیا
بہت اچھا کام کیا
مشکل کھڑی کردی ہے
غلط حرکت کی
|
8 |
جب ہم نے موسیؑ کو کتاب اور فرقان عطا کی تاکہ تم |
نافرمان بن جاؤ
عیاشی کرنے لگو
ہدایت پاجاؤ
عبادت کرنے لگو
|
9 |
پھر اس کے بعد بھی ہم نے تمہیں |
دولت دی
حکومت دی
سکون دیا
معاف کردیا
|
10 |
تم نے اس کے بعد معبود بنالیا |
بچھڑے کو
بتوں کو
سورج کو
عصائے موسیٰ ؑ کو
|
11 |
جب ہم نے موسیٰ علیہ اسلام سے وعدہ لیا |
بیس راتوں کا
پچاس راتوں کا
چالیس راتوں کا
تیس راتوں کا
|
12 |
تمہاری آنکھوں کے سامنے آل فرعون کو |
واپس بھیج دیا
بیمار کردیا
معذور بنادیا
غرق کردیا
|
13 |
جب ہم نے تمہارے لیے سمندر کو پھاڑ دیا پھر تمہیں |
بچالیا
غرق کردیا
بھگادیا
تیرنا سکھایا
|
14 |
اس میں تمہارے رب کی طرف سے |
بڑا سکون تھا
آرام ہی آرام تھا
کچھ پریشانی تھی
سخت آزمائش تھی
|
15 |
آل فرعون رکھتے تھے بنی اسرائیل کی |
لونڈیوں کو
بوڑھی عورتوں کو
عورتوں کو
نوجوان لڑکیوں کو
|
16 |
آل فرعون بنی اسرائیل کے |
بیٹوں کو قتل کرتے تھے
غلاموں کو قتل کرتے تھے
نصف لوگوں کو قتل کرتے تھے
عمر رسیدہ لوگوں کو قتل کرتے تھے
|
17 |
آل فرعون بنی اسرائیل کو |
آرام سے رکھتے تھے
سخت تکلیف دیتے تھے
پریشان کرتے رہتے تھے
مزدوری پر لگاتے تھے
|
18 |
اللہ تعالی نے بنی اسرائیل کو آزادی دلائی |
قوم لوط سے
قوم شعیب سے
بنی اسرائیل سے
قوم فرعون سے
|
19 |
اس دن کسی سے فدیہ نہ لیا جائے گا اور نہ انہیں کسی طرف سے |
محبت ملے گی
دولت ملے گی
مدد ملے گی
خوراک ملے گی
|
20 |
تحریف کا مطلب ہے |
مٹادینا
ترتیب دینا
حروف گننا
ردوبدل کرنا
|