1 |
نماز کے وقت قبلہ رو ہونا |
نیکی ہے
شرط ہے
مستحب ہے
واجب ہے
|
2 |
یہودی اللہ کا بیٹا قرادیتے تھے |
حضرت نوحؑ کو
حضرت عریزؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
|
3 |
صبغۃ اللہ سے کیا مراد ہے |
اللہ کا دین
اللہ کا انداز
اللہ کا رنگ
اللہ کا راستہ
|
4 |
ہاروت و ماروت کو بھیجا گیا |
بنی اسرائیل پر عذاب لانے کے لیے
جادو سکھانے کے لیے
بنی اسرائیل کی آزمائش کے لیے
بنی اسرائیل میں نبی بنا کر
|
5 |
یدِیضا کا معجزہ عطا ہوا |
حضرت ابراہیمؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت محمدؐ کو
|
6 |
تحویلِ قبلہ کا حکم کب نازل ہوا |
10 بیوی میں
1 ہجری میں
2 ہجری میں
4 ہجری میں
|
7 |
حقیقی زندگی ہے |
آخرت کی زندگی
دنیاوی زندگی
اعراف کی زندگی
برزخ کی زندگی
|
8 |
مومن اور کافر میں فرق ہے |
روزے کا
حج کا
جہاد کا
صلوٰۃ کا
|
9 |
فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں کون کہتے ہیں |
عرب
مصری
آریہ
صابی
|
10 |
عقیدہ تثلیت سے کیا مراد ہے |
دو خدا
تین خدا
ایک خدا
چار خدا
|
11 |
نبی اسرائیل کے آخری نبی کا نام ہے |
حضرت موسیؐ
حضرت عیسیؐ
حضرت داؤدؐ
حضرت یعقوبؐ
|
12 |
ایمان کی پہلی بنیاد ہے |
توحید ورسالت
حج
روزہ
نماز
|
13 |
انفاق کے معنی ہیں |
نفاق
سفر کرنا
خرچ کرنا
بیچنا
|
14 |
صفاومروہ سے مراد ہے |
مسجدیں
غار
شعائر اللہ
میدان
|
15 |
پہلی وحی کی آیات سورہ میں ہیں |
عصر میں
کوثر میں
الم نشرح میں
علق میں
|
16 |
حاجی سعی کرتے ہیں |
بیت اللہ کے گرد
صفاومروہ کے درمیان
منیٰ کے جمرات کی
مسجد نبوی کی
|
17 |
ہاروت وماروت کو بھیجا گیا |
مکہ
بابل
مدینہ
مصر
|
18 |
ملت ابراہیمؐ سے مراد ہے |
قوم ابراہیمؐ
دین ابراہیمؐ
اُمتِ مسلمہ
آلِ ابراہیمؐ
|
19 |
روح القدس لقب ہے |
اسرافیلؐ کا
جبرائیلؐ کا
عزرائیلؐ کا
میکائیلؐ کا
|
20 |
تحویل قبلہ پر سب سے زیادہ خوش ہوئے |
منافقین
اہل ایمان
یہود
نصاریٰ
|