Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ ناحق قتل کرتے تھے اولیاء اللہ کو بزرگوں کو ساتھیوں کو نبیوں کو
2 یہ اس لیے تھا کہ وہ اللہ کی آیات کا مذاق اڑاتے تھے کا انکار کرتے تھے سے نفرت کرتے تھے کا احترام کرتے تھے
3 اور وہ لوٹے اللہ کی خوشنودی کے ساتھ مطمئن حالت میں اللہ کا غضب لے کر خوشحال ہو کر
4 چنانچہ ان پر مسلط کردی گئی غربت پریشانی زبردست مشقت ذلت اور بدحالی
5 اس شہر میں چلے جاؤ وہاں وہ سب کچھ ہے جو تم طلب کرتے ہو تم کھاسکتے ہو تم بچا سکتے ہو تم لے سکتے ہو
6 موسیؑ نے کہا کای تم بہتر چیز کے بدلے مشکل چیز چاہتے ہو؟ گھٹیا چیز چاہتے ہو؟ سبزی چاہتے ہو؟ کچھ اور کھانا چاہتے ہو؟
7 اپنے رب سے دعا کرکے ہمارے لیے مانگ زمین کی پیداوار آسمانی خوراک ہر طرح کے پھل مزیدار گوشت
8 جب تم نے کہا اے موسیؑ ہم تجھ پر ایمان نہیں لاسکتے زیادہ مشقت نہیں اٹھاسکتے یہ پانی نہیں پی سکتے ایک ہی کھانے پر صبر نہیں کرسکتے
9 مگر زمین پر اکڑ کر نہ چلو حکومت نہ کرو فساد مت پھیلاؤ قافلے مت لوٹو
10 اللہ کے رزق میں سے غریبوں پر خرچ کرو کھاؤ اور پیو سنبھال کر رکھو دوسروں کو بھی دو
11 ہر گروہ نے پہچان لیا اپنا پانی کا گھاٹ اپنا رزق اپنا خیمہ اپنا مقام
12 جب موسیؑ نے لاٹھی ماری تو اس سے پھوٹ نکلے دس چشمے آٹھ چشمے پندرہ چشمے بارہ چشمے
13 جب حضرت موسیٰؑ نے اپنی قوم کے لئے پانی طلب کیا تو ہم نے کہا قوم کو کہو دعا مانگے عبادت زیادہ کرو لاٹھی پتھر پر مارو سب لوگ مل کر رہو
14 ظلم کرنے والوں پر آسمان سے بجلی نازل ہوئی عذاب نازل ہوئی طوفان نازل ہوا آگ نازل ہوئی
15 ظالموں نے اس بات کو مذاق بنالیا بھلادیا بدل دیا غلط ملط کردیا
16 ہم نیکی کرنے والوں کو زیادہ دیں گے بہت دیں گے امید کے مطابق دیں گے کیوں نہ دیں گے
17 شاید کہ تم عبادت کرنے لگو معافی مانگو موسیؑ کو مانو شکر گزار بنو
18 پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد زندہ کیا عذاب دیا بخش دیا دفن ہونے دیا
19 ہم نے تم پر اتارا پرندوں کا گوشت روز کا کھانا آسمان سے پانی من اور سلویٰ
20 پھر ہم نے تمہارے اوپر سایہ کیا بادل کا درختوں کا گھٹاؤں کا پہاڑوں کا
Download This Set