1 |
اسی طرح اللہ تعالیٰ زندہ کرتا ہے |
عورتوں کو
مقتولوں کو
مظلوموں کو
مردوں کو
|
2 |
اللہ تعالی اس چیز کو ظاہر کرنے والا تھا |
جو تم کو اچھی لگتی تھی
جس سے تم نفرت کرتے تھے
جس کو تم چھپاتے تھے
جو تم کھاتے تھے
|
3 |
یاد کرو وہ واقعہ جب تم نے قتل کردیا |
ایک گائے کو
ایک شخص کو
ایک جانور کو
ایک بیل کو
|
4 |
واقعہ ذبح کا مقصد تھا |
قربانی دینا
انفاق فی سبیل اللہ
قاتل کو ظاہر کرنا
اطاعت خداوندی
|
5 |
بنی اسرائیل نے مزید سوال کیا تو فرمایا |
وہ نہ زمین جوتتی ہے نہ پانی کھینچتی ہے
سخت مشقت کرتی ہے
کمزور ہے
داغدار ہے
|
6 |
بن اسرائیل نے گائے کی عمر کے بارے میں پوچھا تو فرمایا |
بچھایا ہو
بوڑھی ہو
اوسط عمر کی ہو
نئی پیدا ہوئی ہو
|
7 |
اس نے کہا کہ میں خدا کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں ہوجاؤں |
جاہلوں میں سے
بیوقوفوں میں سے
نالائقوں میں سے
نافرمانوں میں سے
|
8 |
انہوں نے کہا کیا تو |
ہم کو تنگ کرتا ہے؟
ہم کو بیوقوف سمجھتا ہے؟
ہم سے مذاق کرتا ہے؟
ہم کو جاہل سمجھتا ہے؟
|
9 |
اس واقعے کو اگلی اور پچھلی نسلوں کے لیے |
عبرت کا نشان بنادیا
ایک داستان بنادیا
حیرت ناک چیز بنادیا
افسوس ناک واقعہ بنادیا
|
10 |
اللہ تعالی نے انہیں سزا کے طور پر |
کتا بنادیا
گدھا بنادیا
مچھلی بنادیا
بندر بنادیا
|
11 |
تم ان لوگوں کے بارے میں جانتے ہو جنہوں نے قانون توڑا تھا |
اتوار کا قانون
ہفتے کا قانون
جمعے کا قانون
جنگل کا قانون
|
12 |
اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل حال نہ ہوتی تو تم |
سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے
فنا ہو جانے والے ہوتے
بالکل بھٹک جاتے
صحرا میں پھرتے رہتے
|
13 |
بنی اسرائیل کا عہد تورات کے بارے میں کیا رویہ تھا |
وہ اس پر عمل کرنے لگے
وہ اس کو یاد کرنے لگے
وہ اس سے پھر گئے
وہ اس کی دعوت دینے لگے
|
14 |
جو کچھ دیا ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم |
حکومت حاصل کرسکو
خدا کو راضی کو سکو
سکون سے رہ سکو
پرہیز گار بن سکو
|
15 |
جو کچھ ہم نے دیا ہے اس کو |
مضبوطی سے تھام لو
سنبھالے رکھو
مانو یا نہ مانو
صحیح طریقے سے پڑھو
|
16 |
جب ہم نےتم سے پختہ عہد لیا اور تمہارے اوپر بلند کردیا |
ایک پہاڑ
ایک طوفان
کوہ طور
سمندر
|
17 |
قیامت والے دن ان کو کسی قسم کا |
خطرہ نہیں ہوگا
نہ خوف ہوگا اور نہ غم
مسئلہ نہیں ہوگا
صدمہ نہیں ہوگا
|
18 |
جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان لائے گا اور نیک اعمال کرے گا اس کے لیے |
اللہ کے پاس اجر ہے
دنیا میں بھلائی ہی بھلائی ہے
جنت میں جگہ ہے
عظمت ہے
|
19 |
اہل ایمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ |
انفاق فی سبیل اللہ بھی کریں
دعوتِ حق دیں
دوسروں کا خیال رکھیں
نیک اعمال کریں
|
20 |
یہود نصاریٰ اور صابئین کو کہا گیاایمان لاؤ |
اللہ پر
اللہ کے رسول پر
اللہ پر اور یوم قیامت پر
اللہ پر اور فرشتوں پر
|