1 |
یہود سے پوچھو کیا تم نے اللہ سے کوئی |
معاہدہ کیا ہے
عہد لیا ہے
تصدیق کرائی ہے
قسم لی ہے
|
2 |
اور ان کی یہ کمائی بھی ان کے لیے |
باعثِ اجر ہے
باعثِ ہلاکت ہے
باعثِ فلاح ہے
باعثِ ثواب
|
3 |
ان کے ہاتھوں کا لکھا بھی ان کے لیے |
ہلاکت کا باعث ہے
اجر کا باعث ہے
کامیابی کا باعث ہے
بہترین ہے
|
4 |
تاکہ اس کے عوض تھوڑی سی |
نیکی کمالیں
خوشی منالیں
قیمت حاصل کرلیں
دیر اور رہ لیں
|
5 |
پھر بنی اسرائیل کہتے ہیں کہ یہ |
اہل دین کی طرف سے ہے
نبی کی طرف سے ہے
ہماری طرف سے ہے
اللہ کی طرف سے ہے
|
6 |
تباہی سے ان لوگوں کے لیے جو لکھتے ہیں |
اپنے قلموں سے
اپنے ذہنوں سے
اپنے ہاتھوں سے
اپنے شوق سے
|
7 |
ان میں سے بعض ان پڑھ ایسے بھی ہیں جو اپنے باطل خیالات کے علاوہ |
کسی چیز کا علم نہیں رکھتے
کتاب کا علم ہی نہیں رکھتے
کسی چیز کی خواہش نہیں کرتے
کتاب کا علم ہی نہیں رکھتے
|
8 |
کیا نہیں خبر نہیں کہ اللہ وہ سب کچھ جانتا ہے جو |
یہ ظاہر کرتے ہیں
یہ چھپاتے ہیں
یہ چاہتے ہیں
یہ چھپاتے اور ظاہر کرتے ہیں
|
9 |
تاکہ وہ تمہارے رب کے پاس پیش کرسکیں |
بطور نشانی
بطور مثال
بطور حجت
بطور سزا
|
10 |
کیا تم انہیں وہ باتیں بتاتے ہو جو اللہ نے |
صرف تمہیں بتائی ہیں
صرف تمہیں سکھائی ہیں
صرف تمہیں دکھائی ہیں
صرف تمہیں سنائی ہیں
|
11 |
جب وہ اہل ایمان سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں |
ہم ایمان کیوں لائیں
ہم تمہارے دشمن ہیں
ہم سچے ہیں
ہم ایمان لائے
|
12 |
پھر اس کو جانتے بوجھتے |
بدل ڈالتا ہے
بھلا دیتا ہے
ترک کردیتا ہے
چھپا دیتا ہے
|
13 |
حالانکہ ان میں سے ایک گروہ ایسا بھی ہے جو سنتا ہے |
نبی کی باتیں
اہل علم کی باتیں
اللہ کا کلام
اہل دین کی باتیں
|
14 |
کیا تم ان سے یہ امید رکھتے ہو کہ تمہاری دعوت پر یہود |
جھک جائیں گے
ایمان لائیں گے
اپنا دین چھوڑدیں گے
لبیک کہیں گے
|
15 |
کیا تم ان سے یہ امید رکھتے ہوکہ تمہاری دعوت پر یہودی |
جھک جائیں گے
ایمان لائیں گے
اپنا دین چھوڑ دیں گے
لبیک کہیں گے
|
16 |
بعض ایسے بھی ہیں جو گر پڑے ہیں |
دھماکے سے
کمزوری سے
زیادہ بوجھ سے
اللہ کے خوف سے
|
17 |
پتھروں میں سے بھی کوئی تو ایسا جس سے پھوٹ پڑتی ہیں |
نالیاں
لہریں
نہریں
جھلیں
|
18 |
پھر بنی اسرائیل کے دل ایسے سخت ہوگئے جیسے |
پتھر
لوہا
لکڑی
پہاڑ
|
19 |
تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تم |
پرہیز گار بنو
عقل کرو
عبادت گزار بنو
ہدایت پاجاؤ
|
20 |
تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تم |
پرہیز گار بنو
عقل کرو
عبادت گزار بنو
ہدایت پاجاؤ
|