Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اور قیامت والے دن پھیر دیا جائے جہنم کی طرف جنت کی طرف شدید ترین عذاب کی طرف چھوٹی آگ کی طرف
2 جو ایسا کرے اس کی سزا اس کے سوا کیا ہے کہ دنیا میں ذلیل وخوار ہو دنیا میں پریشان ہو دنیا میں عذاب چکھے دنیا میں بدنام ہو
3 کیا تم خدا کی کتاب کے بعض احکام کو مانتے ہو اور بعض سے منہ موڑتے ہو سے انکار کرتے ہو کا مذاق اڑاتے ہو کو بھلادیتے ہو
4 حالانکہ تم پر حرام کیا گیا تھا ان کا قتل کرنا فدیہ دینا گھروں سے نکالنا علیحدہ کرنا
5 اور جب اور تمہارے پاس قیدی بن کر آئیں تو ان کو قتل کر ڈالتے ہو ان پر سختی کرتے ہو ان سے سخت کام لیتے ہو ان کو فدیہ دے کر چھڑا لیتے ہو
6 اپنے میں سے ہی گروہ کو دھوکہ دیتے ہو قتل کرتے ہو گھروں سے نکالتے ہو بہتان لگاتے ہو
7 پھر تم وہ لوگ ہو جو آپس میں اپنے بھائی بندوں کو قتل کرتے ہو دھوکہ دیتے ہو پکڑتے ہو آزماتے ہو
8 تم نے اس کا اقرار بھی کیا تھا اور تم خود اس کو جانتے ہو اس کو کہتے ہو اس پر عمل کرتے ہو اس کے گواہ ہو
9 اپنے ہی بھائی بندوں کو ان کے گھروں سے نہ نکالو گے دھوکہ نہ دو گے تنگ نہ کرو گے قید نہ کروگے
10 اور جب ہم نے یہود سے عہد لیا تھا کہ آپس میں لڑائی جھگڑا نہ کرو گے بہتان نہ لگاؤ گے خون ریزی نہ کرو گے دھوکہ بازی نہ کروگے
11 مگر تم میں سے چند ایک کے سوا باقی تمام نے اس پر عمل کیا اس سے رو گردانی کی اس کا مذاق اڑایا اس کو تسلیم نہ کیا
12 اور لوگوں سے اچھا سلوک کریں گے نصیحت کرین گے دین کی بات کریں گے اچھی بات کہیں گے
13 اور اہل ایمان قائم کریں گے زکوٰۃ اور روزہ نماز اور زکوٰۃ زکوۃ اور حج نماز اور روزہ
14 والدین'رشتہ داروں'یتیموں اور مسکینوں سے حسن سلوک کریں گے زیادتی نہیں کریں گے بہتر سلوک کریں گے سختی سے پیش نہیں آئیں گے
15 اور یاد کرو جب ہم نے بنی اسرائیل سے پختہ عہد لیا تھا کہ موسیؑ کے سوا کسی کی بات نہ مانیں گے تو رات کے سوا کسی کتاب پر عمل نہ کریں گے خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں گے ہر نبی کو تسلیم کریں گے
16 وہ اہل جنت ہیں جو اس میں ہمیشہ رہیں گے کچھ عرصہ رہیں گے جب تک چاہیں گے رہیں گے چند سال رہیں گے
17 جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نماز قائم کی جہاد کیا نیک اعمال کیے خرچ کیا
18 وہ اہل دوزخ ہیں جو اس میں چند دن رہیں گے ہمیشہ رہیں گے چند سال رہیں گے کچھ عرصہ رہیں گے
19 ہرگز نہیں جس نے برا کام کیا اور اس کی خطاؤں نے اسے گھسیٹا پکڑا گھیر لیا کھینچا
20 یااللہ کے بارے میں ایسی باتیں کہتے ہو جو تم نہیں جانتے تم نہیں مانتے تم نہیں سمجھتے تم نہیں جانتے ہو
Download This Set