More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جو لوگ اللہ کی نازل کی ہوئی کھلی نشانیوں اور ہدایات کو
Choose an answer
چھپاتے ہیں
واضح کرتے ہیں
سکھاتے ہیں
بھلادیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مدینہ منورہ میں اہل کتاب میں سے کون لوگ آباد تھے
Choose an answer
عیسائی
کفار
منافقین
یہود
Previous
Skip
Next
Question # 3
پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا تو ان کو ٹھیک
Choose an answer
ایک آسمان بنایا
سات آسمان بنائے
دو آسمان بنائے
چھ آسمان بنائے
Previous
Skip
Next
Question # 4
تم سب کا معبود ایک وہی ہے اس کے سوا کوئی
Choose an answer
عبادت کے لائق نہیں
تمہیں پوچھنے والا نہیں
انعام دینے والا نہیں
سزاد دینے والا نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
بے شک اللہ تعالی نہیں شرماتا یا اس سے کم ترکی مثال دینے سے
Choose an answer
مکڑی
مکھی
مچھر
ٹڈی
Previous
Skip
Next
Question # 6
یہود اللہ کی نازل کردہ چیز کا انکار کردیں محض
Choose an answer
تکبر کی بنا پر
نظریات کی بنا پر
قوم کی بنا پر
ضد کی بنا پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب ہم نے تمہارے لیے سمندر کو پھاڑ دیا پھر تمہیں
Choose an answer
بچالیا
غرق کردیا
بھگادیا
تیرنا سکھایا
Previous
Skip
Next
Question # 8
جو شخص اللہ کے آگے اپنے آپ کو جھکادے اور وہ
Choose an answer
مسلمان بھی ہو
مومن بھی ہو
اہل کتاب بھی ہو
نیکو کار بھی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 9
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ
Choose an answer
کی بیوی ہے
کی اولاد ہے
کی بیٹی ہے
کا کنبہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو بھلائی اپنے لیے آگے بھیجو گے
Choose an answer
اسے اللہ کے ہاں پاؤ گے
اس کا اجر ملے گا
اس کا دوگنا اجر پاؤ گے
اس کا بہت اجر پاؤ گے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسی کے لیے ہے جو کچھ
Choose an answer
آسمانوں میں ہے
زمین پر ہے
کائنات میں ہے
آسمانوں اور زمین میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
اور جب اللہ نے کتاب دی
Choose an answer
محمدﷺ کو
داؤدؑ کو
عیسیٰؑ کو
موسیؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
آپ سے ہرگز راضی نہیں ہوسکتے
Choose an answer
یہودوہنود
نصاریٰ
یہود
یہودونصاریٰ
Previous
Skip
Next
Question # 14
اور جب ہم نے بیت اللہ کو ثوات اور
Choose an answer
امن وامان کی جگہ بنایا
سیر کی جگہ بنایا
طواف کی جگہ بنایا
کاروبار کی جگہ بنایا
Previous
Skip
Next
Question # 15
یہ لوگ کبھی بھی
Choose an answer
نیک کام کرنے والے نہیں
سیدھی راہ پر آنے والے نہیں
ایمانلانےوالےنہیں
ہدایت پانے والے نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہم تمہیں آزمانئیں گے
Choose an answer
دشمن کے خطرے سے
مال'جان اور پھلوں کی کمی سے
عبادت کی کثرت سے
جانوروں کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Question # 17
وہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے
Choose an answer
دین اسلام کی طرف
رسولؐ کی پیروی کی طرف
سیدھی راہ کی طرف
ایمان کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 18
یااللہ کے بارے میں ایسی باتیں کہتے ہو جو
Choose an answer
تم نہیں جانتے
تم نہیں مانتے
تم نہیں سمجھتے
تم نہیں جانتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 19
جب ابراہیمؑ نے کہا اے رب اس جگہ کو
Choose an answer
سرسبز کردے
بہت آبادی والی کردے
پرامن شہر بنادے
نبی کا شہر بنادے
Previous
Skip
Next
Question # 20
ایسے لوگوں پر لعنت ہے اللہ کی' تمام فرشتوں کی اور
Choose an answer
تمام مسلمانوں کی
تمام لوگوں کی
تمام رسولوں کی
تمام جنوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 21
جب تک کہ آپ مکمل پیروی نہ کریں
Choose an answer
ان کی خواہشات کی
ان کی مذہب کی
ان کے احکامات کی
ان کے منصوبوں کی
Previous
Skip
Next
Back