1 |
جبرائیلؑ نے اسے آپﷺ جت دل پرنازل کیا |
اپنی مرضی سے
آپ کی خواہش پر
فرشتوں کی رائے سے
اللہ کے حکم سے
|
2 |
جو کچھ یہ کرتے ہیں اللہ اس کو |
نظر انداز کررہا ہے
دیکھ رہا ہے
جانتا تھا
واضح کررہا ہے
|
3 |
حالانکہ اتنی لمبی عمر بھی انہیں |
موت سے نہیں بچا سکتی
کوئی فائدہ نہیں دے سکتی
عذاب سے نہیں بچا سکتی
عزت نہیں دلا سکتی
|
4 |
ان میں سے ہر شخص کی خواہش ہے کہ وہ |
سوسال جیے
ڈیڑھ سو سال جیے
پانچ سو سال جیے
ہزار سال جیے
|
5 |
یہ لوگ زندگی کی حرص میں کس سے بڑھ کر ہیں |
منافقین
عیسائی
دہریے
مشرکین
|
6 |
جو کچھ تم نے کیا ہے اس کی وجہ سے |
کبھی موت کی خواہش نہ کریں گے
کبھی تمہاری بات نہ مانیں گے
کبھی بخشے نہ جائیں گے
کبھی دولت کی حرص نہ چھوڑیں گے
|
7 |
اگر آخرت کا گھر لوگوں چھوڑ کر صرف تمہارے لیے ہے تو |
دولت کی تمنا نہ کرو
دنیا میں مت رہو
موت کی تمنا کرو
حکومت کی خواہش نہ کرو
|
8 |
اگر تم اہل ایمان ہوتو تمہارا یہ ایمان |
تمہارے لیے اچھا بہت ہے
تمہیں بہت برا حکم دیتا ہے
تمہیں غلط راستے پر لے جا رہا ہے
تمہیں اللہ سے ڈور کررہا ہے
|
9 |
ان کے کفر کی وجہ سے ان کے دل میں |
بچھڑے کی محبت رچ گئی تھی
گائے کی محبت رچ گئی تھی
موسیؑ کی نافرمانی رچ گئی تھی
اللہ کے بارے میں شک تھا
|
10 |
انہوں نے کہا ہم نے سنا اور |
ہم نے مان لیا
ہم نے بھلا دیا
چھپا دیا
انکار کردیا
|
11 |
جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اس کو |
تھام لو
مان لو
قوت سے پکڑو اور سنو
مضبوطی سے سنبھالے رکھنا
|
12 |
جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا اور تمہارے اوپر بلند کیا |
ایک پہاڑ
ایک بادل
صحرائے سینا
کوہ طور
|
13 |
پھر بنی اسرائیل نے ان کے بعد معبود بنالیا |
بچھڑے کو
گائے کو
اونٹ کو
گھوڑے کو
|
14 |
اور موسیؑ تمہارے ہاس آئے تھے |
یدیضا لے کر
واضح معجزات لے کر
تمہیں آزادی دلانے
اپنی عصا لے کر
|
15 |
اگر تم ایمان رکھنے والے ہو تو تم نے |
پہلی کتابوں کا انکار کیوں کیا؟
پہلی کتابوں کا مذاق کیوں اڑایا؟
پہلے انبیا کا قتل کیوں کیا؟
پہلے انبیاء کا انکار کیوں کیا؟
|
16 |
اور یہود اس کے بعد آنے والی کا |
انکار کرتے ہیں
اقرار کرتے ہیں
کچھ حصہ مانتے ہیں
کچھ حصہ نہیں مانتے
|
17 |
تو وہ کہتے ہیں ہم ایمان لاتے ہیں |
اس پر جواب اتری ہے
اس پر جو اس سے پہلے اتری ہے
اس پر جو ہم پر اتری ہے
اس پر جس کے ہم منتظر ہیں
|
18 |
جب ان سے کہا جاتا ہے ایمان لاؤ |
اللہ کے رسولوں پر
اللہ کی کتابوں پر
اللہ کے فرشتوں پر
جو اللہ نے اتارا ہے
|
19 |
ایسے کافروں کے لیے |
ہلکا عذاب ہے
مختصر عذاب ہے
رسوا کرنے والا عذاب ہے
کڑوا عذاب ہے
|
20 |
ایسے کافروں کے لیے |
ہلکا عذاب ہے
مختصر عذاب ہے
رسوا کرنے والا عذاب ہے
کڑوا عذاب ہے
|