Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ خوب جانتے تھے کہ جو اس کا خریدار ہوا اس کا آخرت میں بھی بھلا ہے آخرت میں کوئی حصہ نہیں دنیا میں نقصان ہی نقصان ہے کہیں بھلا نہیں
2 لوگوں نے ہاروت ماروت سے وہ کچھ سیکھا جو خود ان کے لیے نفع بخش ہوا ور کسی کو نقصان نہ دیا تباہی کا سبب ہوا نقصان دہ ہوا اور نفع کچھ نہ دیا پریشان کن ہوا
3 اللہ کے حکم کے بغیر کسی کو بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے نفع نہیں پہنچا سکتے دھوکہ نہیں دے سکتے جادو نہیں سکھا سکتے
4 پھر بھی لوگ ان سے وہ چیز سیکھتے تھے جس سے اپنی ضروریات پوری کرسکیں اپنی خواہشات پوری کرسکیں میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈال سکیں اولاد کو والدین سے متنفر کرسکیں
5 وہ جب بھی کسی کو تعلیم دیتے تو کہ دیتے یہ تمہارے لیے ایک تحفہ ہے یہ تمہاری بڑی فتح ہے ہم تمہارا کام کردیں گے ہم تمہارے لیے آزمائش ہیں
6 ان فرشتوں کو کونسی چیز سکھا کر بھیجا گیا تھا جادو پیار محبت کے تعویذ دینی باتیں عام باتیں
7 بابل شہر میں کونسے سے دو فرشتے نازل ہوئے تھے جبرئیلؑ وجالوت میکائیلؑ وہاروت ہاروت وماروت اسرافیلؑ وماروت
8 ہاروت ماروت لوگوں کو دینی باتیں بتاتے تھے جادو سکھایا کرتے تھے پیار محبت سکھاتے تھے جادو سکھاتے تھے
9 سلیمان نے کفر نہیں کیا تھا بلکہ ان لوگوں ہی نےکفر کیا تھا چند لوگوں نے کفر کیا تھا شیاطین ہی نے کفر کیا تھا شیاطین کی شرارت تھی
10 انہوں نے اس چیز کی پیروی کی جو سلیمانؑ کے عہد میں مسلمان پڑھا کرتے تھے مومنین پڑھا کرتے تھے فرشتے پڑھا کرتے تھے شیطان پڑھا کرتے تھے
11 ایک گروہ نے اس طرح پیٹھ پیچھے پھینک دیا گویا وہ جانتے ہی نہیں مانتے ہی نہیں بالکل بے دین ہیں بالکل لاتعلق ہیں
12 جب بھی اللہ کا رسول ان کے پاس اور ان کی کتاب کی تجدید کرنے آیا تصدیق کرنے آیا تنسیخ کرنے آیا تخفیف کرنے آیا
13 بلکہ ان میں سے اکثر حضر موسیؐ کو نہیں مانتے حضر عیسیؐ کو نہیں مانتے نبیوں کو نہیں مانتے ایمان نہیں لاتے
14 یہ لوگ جب بھی کوئی عہد کرتے ہیں تو ایک نہ ایک گروہ اسے توڑ دیتا ہے اس کی مکمل پاپندی کرتے ہیں اس کی حکم عدولی ضرور کرتے ہیں اس‌کی‌کوئی‌تعمیل‌نہیں کرتے
15 ان نشانیوں کا انکار کرتے ہیں صرف منافقین کافرین عیسائی فاسق
16 یقیناََ ہم نے آپؐ پر نازل کیا یقینی فتوحات واضح نشانیاں بے شمار آیات نبیوں کے قصے
17 ایسے کافروں کا خود نبی دشمن ہے فرشتہ دشمن ہے اللہ تعالیٰ دشمن ہے انسان دشمن ہے
18 جو دشمن ہوا اللہ تعالیٰ کا اور اس کے فرشتوں کا اور اس کی کتابوں کا روز محشر کا اس کی نشانیوں کا اس کے رسولوں کا
19 ہدایت اور خوشخبری دینے والا ہے مومنوں کے لیے یہودیوں کے لیے مسلمانوں کے لیے عیسیؑ پر ایمان لانے والوں کے لیے
20 ہدایت اور خوشخبری دینے والا ہے مومنوں کے لیے یہودیوں کے لیے مسلمانوں کے لیے عیسیؑ پر ایمان لانے والوں کے لیے
Download This Set