More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کے بدلے
Choose an answer
جاہ ومال لے لیا
حکومت وسلطنت لے لی
زندگی لے لی
دنیا خریدلی
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب بھی کوئی رسول تمہاری مرضی کے خلاف چیز لے کر آیا تو
Choose an answer
تم نے تسلیم کیا
تم نے جھگڑا کیا
تم نے تکبر کیا
تم نے ناپسند کیا
Previous
Skip
Next
Question # 3
سب اللہ کے ہیں
Choose an answer
مشرق ومغرب
شمال و جنوب
زمین وآسمان
کائنات کے حدود
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل حال نہ ہوتی تو تم
Choose an answer
سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے
فنا ہو جانے والے ہوتے
بالکل بھٹک جاتے
صحرا میں پھرتے رہتے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کیا تم زیادہ جانتے ہو یا
Choose an answer
اللہ
میں
اللہ کا نبی
تمہارے آباؤ اجداد
Previous
Skip
Next
Question # 6
پھر میں اس کو دھکیل دوں گا
Choose an answer
آگ کے عذاب کی طرف
دائمی مصیبت کی طرف
موت کی طرف
پریشانی کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہمیں کوئی علم نہیں سوائے اس کے
Choose an answer
جو ہمیں جبرئیلؑ نے سکھایا
جو ہمیں لوگوں نے سکھایا
جو ہمیں جنوں نے سکھایا
جو ہمیں تو نے سکھایا
Previous
Skip
Next
Question # 8
بے شک اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں
Choose an answer
نماز اور روزہ
خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ
صفا اور مروہ
رسول اور قرآن
Previous
Skip
Next
Question # 9
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ
Choose an answer
کی بیوی ہے
کی اولاد ہے
کی بیٹی ہے
کا کنبہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
آل فرعون بنی اسرائیل کے
Choose an answer
بیٹوں کو قتل کرتے تھے
غلاموں کو قتل کرتے تھے
نصف لوگوں کو قتل کرتے تھے
عمر رسیدہ لوگوں کو قتل کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اور جب اللہ نے کتاب دی
Choose an answer
محمدﷺ کو
داؤدؑ کو
عیسیٰؑ کو
موسیؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
اے ہمارے رب ہمیں اپنا
Choose an answer
فرمانبردار بنالے
نیک بندہ بنالے
نبی بنالے
دوست بنالے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ان فرشتوں کو کونسی چیز سکھا کر بھیجا گیا تھا
Choose an answer
جادو
پیار محبت کے تعویذ
دینی باتیں
عام باتیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تم
Choose an answer
پرہیز گار بنو
عقل کرو
عبادت گزار بنو
ہدایت پاجاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 15
میں نے تجھے لوگوں پر
Choose an answer
بادشاہ مقرر کیا
امیر مقرر کیا
خازن مقرر کیا
امام مقرر کیا
Previous
Skip
Next
Question # 16
ابو البشر اللہ کے کس نبی کا لقب ہے
Choose an answer
حضرت آدمؑ کا
حضرت نوحؑ کا
حضرت ابراہیمؑ کا
حضرت موسیؑ کا
Previous
Skip
Next
Question # 17
اور اہل ایمان قائم کریں گے
Choose an answer
زکوٰۃ اور روزہ
نماز اور زکوٰۃ
زکوۃ اور حج
نماز اور روزہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
وہ جب بھی کسی کو تعلیم دیتے تو کہ دیتے
Choose an answer
یہ تمہارے لیے ایک تحفہ ہے
یہ تمہاری بڑی فتح ہے
ہم تمہارا کام کردیں گے
ہم تمہارے لیے آزمائش ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
ابراہیمؑ کے دین سے بے رغبتی کون اختیار کرتا ہے
Choose an answer
جو عیسائی ہو
جو بیوقوف ہو
جو بے دین ہو
جو یہودی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 20
تاکہ تم گواہ ہو
Choose an answer
لوگوں پر
ساتھیوں پر
اعمال پر
دنیا پر
Previous
Skip
Next
Question # 21
اور موسیؑ تمہارے ہاس آئے تھے
Choose an answer
یدیضا لے کر
واضح معجزات لے کر
تمہیں آزادی دلانے
اپنی عصا لے کر
Previous
Skip
Next
Back