1 |
ان سے پہلے والے لوگ بھی |
ایسی ہی عبادت کیا کرتے تھے
اسی طرح ٹھکرایا کرتے تھے
ایسی ہی عبادت کیا کرتے تھے
دین کو بھلا بیٹھے تھے
|
2 |
جو لوگ علم نہیں رکھتے انہوں نے کہا |
اللہ ہم پر وحی کیوں نہیں بھیجتا
اللہ ہم پر ظاہر کیوں نہیں ہوتا
اللہ ہم سےکلام کیوں نہیں کرتا
اللہ کہاں ہے
|
3 |
جب کسی کام فیصلہ کرتا ہے تو اللہ کہتا ہے ہوجا اور |
وہ ہوجاتا ہے
فرشتے اس کی طرف چلے جاتے ہیں
کچھ دیر بعد وہ ہوجاتا ہے
ہونا شروع ہوجاتا ہے
|
4 |
اللہ زمین اور آسمان کا |
اصلاح کرنے والا ہے
بنانے والا ہے
تھامنے والا ہے
روکنے والا ہے
|
5 |
اسی کے لیے ہے جو کچھ |
آسمانوں میں ہے
زمین پر ہے
کائنات میں ہے
آسمانوں اور زمین میں ہے
|
6 |
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ |
کی بیوی ہے
کی اولاد ہے
کی بیٹی ہے
کا کنبہ ہے
|
7 |
بے شک اللہ تعالیٰ بڑا وسعت والا بڑا |
دانائی والا ہے
مغفرت والا ہے
علم والا ہے
غور کرنے والا ہے
|
8 |
جس طرح بھی رخُ کرو گے وہیں |
اللہ کا نور ہے
اللہ کا وجود ہے
اللہ کا چہرہ ہے
اللہ کو موجود پاؤ گے
|
9 |
سب اللہ کے ہیں |
مشرق ومغرب
شمال و جنوب
زمین وآسمان
کائنات کے حدود
|
10 |
ایسے لوگوں کے لیے دنیا میں ذلت وخواری اور آخرت میں |
دردناک عذاب ہے
بڑا عذاب ہے
سخت مشکلات ہیں
پریشانی ہی پریشانی ہے
|
11 |
ان لوگوں کے لیے زیباتھا کہ ایسے مقامات میں داخل ہوتے |
اطمینان کے ساتھ
پوری قوت سے
پریشانی کی حالت میں
خوف زدگی کے عالم میں
|
12 |
اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ تعالیٰ کی مساجد میں |
غیروں کی زکر کرے
بتوں کی عبادت کرے
اس کا ذکر نہ ہونے دے
لوگوں کو خوف زدہ کرے
|
13 |
پس اللہ تعالیٰ ان کے اختلافات کا فیصلہ کرے گا |
قیامت کے دن
قبر میں
عنقریب
تمہاری موجودگی میں
|
14 |
اس طرح وہ لوگ بھی کہنے لگے جو |
شعور نہیں رکھتے
عقل نہیں رکھتے
علم نہیں رکھتے
غورو فکر نہیں کرتے
|
15 |
حالانکہ وہ دونوں یہود نصاریٰ ہی |
نماز پڑھتے ہیں
تسبیح کرتے ہیں
صحیفہ پڑھتے ہیں
کتاب پڑھتے ہیں
|
16 |
ایسے شخص کے لیے اس کے رب کے پاس |
اجر ہے
بہت کچھ ہے
کامیابی ہی کامیابی ہے
نیکی ہی نیکی ہے
|
17 |
جو شخص اللہ کے آگے اپنے آپ کو جھکادے اور وہ |
مسلمان بھی ہو
مومن بھی ہو
اہل کتاب بھی ہو
نیکو کار بھی ہو
|
18 |
کہہ دیں کہ یہود تم اس پر کوئی دلیل پیش کرو |
اگر تمہارے پاس ہو
اگر تم جانتے ہو
اگر تم سچے ہو
اگر تم کو یقین ہے
|
19 |
یہ محض ان کی |
آرزوئیں ہیں
سوچیں ہیں
خوش فریبیاں ہیں
بنائی ہوئی کہانیاں ہیں
|
20 |
کہتے ہیں جنت میں کوئی داخل نہ ہوگا سوائے |
یہود کے
نصاریٰ کے
ہمارے
یہودو نصاریٰ کے
|