1 |
ہم نے ابراہیمؑ اور اسماعیلؑ سے |
مطالبہ کیا
قبول کیا
عہد لیا
فرمائش کی
|
2 |
اور جائے نماز بنالو |
جس کو تم چاہو
مقام ابراہیمؑ کو
چاہ زمزم کو
جس کا میں حکم دوں
|
3 |
اور جب ہم نے بیت اللہ کو ثوات اور |
امن وامان کی جگہ بنایا
سیر کی جگہ بنایا
طواف کی جگہ بنایا
کاروبار کی جگہ بنایا
|
4 |
اللہ تعالیٰ نے کہا یہ وعدہ |
سب سے ہے
ظالموں سے نہیں
زناکاروں سے نہیں
مشرکوں سے نہیں
|
5 |
ابراہیمؑ نے پوچھا کیا یہ وعدہ |
میری بیوی سے بھی ہے
میری اولاد سے بھی ہے
میری بیٹی سے بھی ہے
میرے رشتہ داروں سے بھی ہے
|
6 |
میں نے تجھے لوگوں پر |
بادشاہ مقرر کیا
امیر مقرر کیا
خازن مقرر کیا
امام مقرر کیا
|
7 |
جب تیرے رب نے ابراہیمؑ کا چند باتوں میں امتحان لیا اور وہ ان میں |
ناکام رہا
پریشان ہوا
پورا اترا
ڈگمگایا
|
8 |
اور نہ کسی شخص کو |
اس کی علمیت فائدہ دے گی
شفاعت فائدہ دے گی
رقم فائدہ دے گی
نیکی فائدہ دے گی
|
9 |
اس روز کسی شخص سے |
رشوت وصول نہیں کی جائے گی
معاف نہ کیا جائے گا
فدیہ قبول نہ کیا جائے گا
قربانی قبول نہ کی جائے گی
|
10 |
اور ڈرو اس دن سے جس دن |
کوئی شخص کسی کے کام نہ آئے گا
کوئی کسی کا ساتھی نہ ہوگا
کوئی کسی غمگسار نہ ہوگا
کوئی کسی کو منانہ سکے گا
|
11 |
اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو فضیلت دی |
بنی اسماعیلؑ پر
اہل مصر پر
اہل عجم پر
تمام جہانوں پر
|
12 |
جو کوئی ان کا انکار کرے گا تو یہی لوگ |
ظالم ہیں
نقصان اٹھانے والے ہیں
گمراہ ہونے والے ہیں
نفرت کے قابل ہیں
|
13 |
یہی لوگ ہیں جو اس پر |
شک کرتے ہیں
حسد کرتے ہیں
ایمانرکھتےہیں
اعتراض کرتے ہیں
|
14 |
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اسے اس طرح پڑھتے ہیں |
جس طرح پڑھنے کا حق ہے
جیسے کوئی پڑھتے ہیں
جیسے دوسری کتابیں
جیسے اگلی کہانیاں
|
15 |
آپ نے علم آجانے کے بعد بھی ان کی خواہشات کی پیروی کی تو اللہ کے ہاں آپ کا |
کوئی حمایتی نہ ہوگا
کوئی مدد گار نہ ہوگا
کوئی ساتھ دینے والا نہ ہوگا
کوئی حمایتی اور مدد گار نہ ہوگا
|
16 |
ہدایت بس وہی ہے جو |
اللہ کی ہدایت ہے
موسیٰؑ کو دی گئی
ابراہیمؑ کو دی گئی
عیسیؑ کو دی گئی
|
17 |
جب تک کہ آپ مکمل پیروی نہ کریں |
ان کی خواہشات کی
ان کی مذہب کی
ان کے احکامات کی
ان کے منصوبوں کی
|
18 |
آپ سے ہرگز راضی نہیں ہوسکتے |
یہودوہنود
نصاریٰ
یہود
یہودونصاریٰ
|
19 |
بے شک ہم نے آپ کو حق وصداقت کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور |
تعلیم دینے والا بناکر بھیجا
ڈرانے والا بنا کر بھیجا
تسلی دینے والا بناکر بھیجا
حکومت کرنے والا بناکر بھیجا
|
20 |
ہم نے یقین رکھنے والوں کے لیے |
کتابیں نازل کیں
رسول بھیجے
نشانیاں بھیجیں
نشانیاں واضح کردیں
|