1 |
پہلوان وہ ہے جو ہو |
موٹا
مضبوط
بہادر
غصہ پر قابو پانے والا
|
2 |
نفاق کی بنیاد پڑی |
مکہ میں
مصر میں
مدینہ میں
عراق میں
|
3 |
حضرت موسیؑ کا انتقال ہوا |
وادی کشمیر میں
وادی تیہہ میں
یردشلم میں
جدہ میں
|
4 |
حضرت یعقوبؑ کی اولاد میں سلسلہ نبوت رہا |
دو سوسال
دوس ہزار سال
پانچ ہزار سال
چار ہزار سال
|
5 |
صلوۃ کے معنی ہیں |
پاپندی
ادارہ
سکون
دعا وبرکت
|
6 |
ہمسائیگی کی حد گھروں تک ہے |
بیس
تیس
چالیس
دس
|
7 |
آدمؑ کی بیوی کا نام تھا |
حواء
سارہ
ہاجرہ
ناصرہ
|
8 |
روزہ فرض ہوا |
2 ہجری میں
4 ہجری میں
6 ہجری میں
1 ہجری میں
|
9 |
بنی اسرائیل اولاد ہیں |
حضرت یعقوبؑ کی
حضرت عیسیؑ کی
حضرت نوحؑ کی
حضرت اسماعیلؑ کی
|
10 |
فرعون کی طرف بھیجا گیا |
موسیؑ کو
عیسیؑ کو
داؤدؑ کو
نوحؑ کو
|
11 |
سمعھمہ کے معنی ہیں |
ان کے کان
ان کے ناک
ان کے ہاتھ
ان کے دل
|
12 |
ثیب کے معنی ہیں |
شادی شدہ
غیر شادی شدہ
زانی
بدکار
|
13 |
شیطان نے آدمؑ کو سجدے سے |
انکار کیا
انکار نہ کیا
خاموش رہا
خوشی کا اظہار کیا
|
14 |
اللہ تعالیٰ نے بحیرہ قلزم میں غرق کردیا |
آلِ نمرود کو
آلِ قارون کو
آلِ فرعون کو
آلِ ہامان کو
|
15 |
شیطان کےراندہ درگاہ ہونے کاسبب ہے |
عبادت نہ کرنا
قرآن نہ پڑھنا
حضرت آدمؑ کو سجدہ نہ کرنا
فرشتوں کو سجدہ نہ کرنا
|
16 |
اقامتِ صلوۃ لوگوں کی صفت ہے |
اہل تقویٰ کی
اہل کتاب کی
اہل علم کی
اہل فلسفہ کی
|
17 |
ختم القلوب گمراہی کا درجہ ہے |
ابتدائی
آخری
ثانوی
ان میں سے کوئی نہیں
|
18 |
اسلام کا دوسرا رکن ہے |
روزہ
زکوٰۃ
حج
نماز
|
19 |
خلیفۃ اللہ ہیں |
ملائکہ
حوریں
جن
انسان
|
20 |
سورہ توبہ کا دوسرا نام ہے |
برات
براءۃ
شفا
بقرہ
|