1 |
اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو |
اللہ کا انکار کرے
اللہ کے نبی کا انکار کرے
اللہ کے دین کو ٹھکرائے
اللہ کی موجودشہادت کو چھپائے
|
2 |
کیا تم زیادہ جانتے ہو یا |
اللہ
میں
اللہ کا نبی
تمہارے آباؤ اجداد
|
3 |
کیا تم کہتے ہو کہ ابراہیمؑ، اسماعیلؑ، اسحاقؑ اور یعقوبؑ اور ان کی اولاد |
بت پرست تھی
یہودی تھی
یہودی یا عیسائی تھی
عیسائی تھی
|
4 |
جو ہمارا اور تمہارا |
رب ہے
رسول ہے
دین ہے
طریقہ ہے
|
5 |
کیا تم ہم سے جھگڑتے ہو |
دین کے بارے میں
رسول کے بارے میں
کتاب کے بارے میں
اللہ کے بارے میں
|
6 |
پس ان کے مقابلے میں |
آپ ہی کافر ہیں
آپ کے ساتھی کافی ہیں
لوگ کافی ہیں
اللہ ہی کافی ہے
|
7 |
اور اگر وہ پھر جائیں تو |
وہ ضد اور ہٹ دھری میں مبتلا ہیں
ناکام ہوجائیں گے
انتہائی نکمے لوگ ہیں
جہنم میں جائیں گے
|
8 |
اگر وہ بھی اسی طرح ایمان لے آئیں جس طرح تم ایمان لائے ہو تو |
وہ کامیاب ہوگئے
وہ جیت گئے
وہ بھی ہدایت پاگئے
وہ سچے ہیں
|
9 |
ان کے فرمانبردار ہیں |
اپنی کتاب پر عمل کرنے والے ہیں
اس کے فرمانبردار ہیں
اپنی کتاب پر عمل کرنے والے ہیں
ان کے طریقے پر عمل کرتے ہیں
|
10 |
اور جو ابراہیمؑ ، اسماعیلؑ ، اسحاقؑ، یعقوبؑ اور |
نوحؑ کی طرف نازل کی گئی
داؤدؑ کی طرف نازل کی گئی
اولاد یعقوبؑ کی طرف نازل کی گئی
یحییٰؑ کی طرف نازل کی گئی
|
11 |
آپ کہہ دیں ہم ایمان لائے اللہ پر اور اس پر جو |
شعیبؑ پر نازل کی گئی
ہماری طرف نازل کی گئی
لوطؑ پر نازل کی گئی
نوحؑ پر نازل کی گئی
|
12 |
آپ کہہ دیں بلکہ ہدایت حاصل ہوگی |
دین ابراہیمیؑ سے
دین محمدیؐ سے
دین موسویؑ سے
دین فطرت سے
|
13 |
وہ کہتے ہیں یہودی یا عیسائی ہوجاؤ تو |
بہت دولت ملے گی
اقتدار ملے گا
ہدایت ملے گی
کتاب ملے گی
|
14 |
اور تم سے نہیں پوچھا جائے گا |
جو تم کرتے رہے
جو تمہارے بعد آنے والے کریں گے
لوگ کرتے ہیں
وہ کیا کرتے تھے
|
15 |
وہ تمہارے لیے وہی کچھ ہے جو |
تم نے کمایا
تمہارے آباء نے کمایا
تمہارے بعد آنے والے کمائیں گے
لوگ کمارہے ہیں
|
16 |
وہ ایک امت تھی جو گزر گئی جو انہوں نے کمایا |
وہ تمہارے لیے ہے
وہ ان کے لیے ہے
وہ سب کے لیے ہے
وہ یہودیوں کے لیے ہے
|
17 |
انہوں نے کہا ہم عبادت کریں گے |
اپنی مرضی سے
بتوں کی
کسی کی نہیں
تیرے اور تیرے آباء کے معبود کی
|
18 |
انہوں نے اپنے اولاد سے پوچھا میرے بعد |
تم کس کی عبادت کروگے
تم کون سا کاروبار کرو گے
تم کس دین پر عمل کرو گے
تم کس ملک میں رہو گے
|
19 |
کیا تم اس وقت موجود تھے جب |
اسماعیلؑ کو موت آئی
یعقوبؑ کو وفات ہوئی
ابراہیمؑ کا انتقال ہوا
یوسفؑ نے وفات پائی
|
20 |
تمہیں موت نہ آئے سوائے اس کے کہ |
تم کامیاب تاجر ہو
تم ایمان دار بندے ہو
تم مسلمان ہو
تم بااقتدار ہو
|