Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اور نہ ہی وہ آپس میں ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں دین کو ماننے والے ہیں نبی کو ماننے والے ہیں راستہ پر چلنے والے ہیں
2 اور آپؐ بھی ان کے دین پر عمل کرنے والے نہیں قبلے کی پیروی کرنے والے نہیں نبی کو ماننے والے نہیں اعمال کے ذمہ دار نہیں
3 اہل مکہ کے پاس اہل کتاب کے پاس اہل مکہ کے پاس اہل مدینہ کے پاس ان لوگوں کے پاس
4 جو کچھ یہ کرتے ہیں اللہ اس سے تعلق نہیں رکھتا بے خبر نہیں ہے نفرت نہیں کرتا دھوکہ کھانے والا نہیں
5 تو پھر بھی یہودی آپ پر ایمان نہیں لائیں گے آپ کی کتاب کو نہیں مانیں گے آپ کے دین کو نہیں مانیں گے آپ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے
6 اہل کتاب یہ جانتے ہیں کہ یہ حق ہے ان کے رب کی طرف سے ان کے انبیاء کی طرف سے گزشتہ امتوں کی طرف سے اہل علم کی طرف سے
7 آپ اپنا چہرہ پھیر لیں بیت المقدس کی طرف مسجد نبویؐ کی طرف مسجد حرام کی طرف جدھر آپ چاہتے ہیں
8 ہم آپ کو اس قبلہ کی طرف پھیردیں گے جسے مسلمان پسند کرتے ہیں لوگ پسند کرتے ہیں اہل‌علم‌پسند‌کرتے‌ہیں آپ پسند کرتے ہیں
9 اللہ تمہارے ایمان کو بدلنے والا نہیں ضائع کرنے والا نہیں خرچ کرنے والا نہیں کم کرنے والا نہیں
10 یہ ایک مشکل کام تھا مگر ان کے لیے نہیں جو آپ کی پیروی کرتے ہیں جو سچے مسلمان ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت دی ہے جنہیں گمراہی بچالیا گیا
11 اور کون ہے جو اپنی بات منواتا ہے ایڑیوں کے بل پلٹ جاتا ہے سوچ اپناتا ہے خواہش پوری کرتا ہے
12 پہلا قبلہ صرف اس لیے مقرر کیا تھا تاکہ ہم جان لیں کون رسول کی پیروی کرتا ہے کوئی اعتراض کرتا ہے کو کتاب کی تلاوت کرتا ہے کون ہماری ہدایت پر عمل کرتا ہے
13 اور تم پرگواہ ہو ہماری کتاب تمارے اعمال دوسرے لوگ رسول
14 تاکہ تم گواہ ہو لوگوں پر ساتھیوں پر اعمال پر دنیا پر
15 ہم نے تمہیں بنایا امت وسط بہترین شخصیت امت جدید نیک لوگ
16 تاکہ تم گواہ ہو لوگوں پر ساتھیوں پر اعمال پر دنیا پر
17 ہم نے تمہیں بنایا امت وسط بہترین شخصیت امت جدید نیک لوگ
18 وہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے دین اسلام کی طرف رسولؐ کی پیروی کی طرف سیدھی راہ کی طرف ایمان کی طرف
19 آپ کہہ دیجئے اللہ ہی کے لیے ہے تمام دنیا مشرق و مغرب شمال وجنوب تمام کائنات
20 بیوقوف لوگ عنقریب کہیں گے انہیں کسی چیز نے پھیردیا ان کے دین سے ان کے نبی سے ان کی کتاب سے ان کے قبلہ سے
Download This Set