1 |
اور تمہیں وہ کچھ سکھاتا ہے |
جو تمہیں علم ہے
جو تمہارے لیے فائدہ مند ہے
جو تمہارے لیے دلچسپ ہے
جو تم نہیں جانتے تھے
|
2 |
تمہیں تعلیم دیتا ہے |
کتاب وسنت کی
کتاب وحکمت کی
دین کی
شریعت کی
|
3 |
تم پر تلاوت کرتا ہے |
ہماری آیات
ہماری کتابیں
ہمارے دلائل
ہمارا قرآن
|
4 |
ہم نے تم ہی میں سے بھیجا ہے تمہاری طرف |
ایک فرشتہ
ایک جن
ایک رسول
ایک انسان
|
5 |
اور اس لیے بھی کہ تم |
فتح حاصل کرو
دولت حاصل کرو
قوت حاصل کرو
ہدایت پاجاؤ
|
6 |
تاکہ میں تم پر اپنی نعمت |
نازل کروں
کی تکمیل کروں
کے دروازے کھول دوں
جاری کردوں
|
7 |
پس آپ ان سے نہ ڈریں اور |
کتاب کی تلاوت کریں
دین کی تبلیغ کریں
مجھ سے ڈریں
میرے حکم پر عمل کریں
|
8 |
تاکہ بے انصاف لوگوں کے سوا کسی کو آپؐ پر نہ ہے |
اعتراض
شک وشبہ
طنز کا موقع
دشمنی
|
9 |
تم لوگ بھی جہاں کہیں ہو اپنا رخ بدل لیا کرو |
مسجد اقصیٰ کی طرف
مسجد حرام کی طرف
مسجد نبویؐ کی طرف
مسجد قبلتین کی طرف
|
10 |
اور یہ مسجد کی طرف رخ کرنا آپ کے رب کی طرف سے |
حکم ہے
تجویز ہے
پسندیدہ ہے
بھلائی کاکام ہے
|
11 |
آپ جہاں کہیں بھی ہوں اپنا چہرہ کرلیں |
بیت المقدس کی طرف
مسجد نبویؐ کی طرف
مسجد حرام کی طرف
مدینہ منورہ کی طرف
|
12 |
بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے |
نظر رکھنے والا ہے
قادر ہے
رحم کرنے والا ہے
سوچ رکھنے والا ہے
|
13 |
تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تم کو لے آئے گا |
زندہ کرکے
اکیلے اکیلے
گروہوں کی شکل میں
اکٹھے کرکے
|
14 |
پس تم سبقت حاصل کرو |
نمازوں میں
انفاق فی سبیل اللہ میں
نیکی کے کاموں میں
روزوں میں
|
15 |
اس لیے آپؐ نہ ہوجائیں |
نافرمانوں میں سے
ظالموں میں سے
شک کرنے والوں میں سے
جاہلوں میں سے
|
16 |
آپ کے رب کی طرف سے یہ |
واضح ہے
سراسرحق ہے
سیدھی راہ ہے
انعام ہے
|
17 |
ایک گروہ ان میں سے جانتے بوجھتے |
حب کو چھپاتا ہے
نافرمانی کرتا ہے
آپ کا انکار کرتا ہے
اعتراض کرتا ہے
|
18 |
وہ اس کو اس طرح پہچانتے ہیں جیسے |
اپنے والدین کو
اپنی بیویوں کو
اپنی اولاد کو
اپنے بیٹوں کو
|
19 |
یقیناََ آپ ہوجائیں گے |
ظالموں میں سے
نافرمانوں میں سے
کافروں میں سے
جاہلوں میں سے
|
20 |
اگر آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ |
آپ پر حق واضح ہوچکا
آپ کو ہدایت دے دی گئی
آپ کے پاس علم آگیا
آپ کو کتاب دے دی گئی
|