Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یہ لوگ جن پر لعنت کرتے ہیں تمام لعنت کرنے والے تمام مسلمان اللہ کے نبی الہ اور لعنت کرنے والے
2 حالانکہ ہم نے اسے کتاب میں لوگوں کی ہدایت کے لیے لکھ دیا ہے واضح کردیا ہے بیان نہیں کیا چھپادیا ہے
3 جو لوگ اللہ کی نازل کی ہوئی کھلی نشانیوں اور ہدایات کو چھپاتے ہیں واضح کرتے ہیں سکھاتے ہیں بھلادیتے ہیں
4 حج اور عمرہ کرنے والوں کے لیے کوئی گناہ نہیں اگر وہ ان دونوں کے درمیان نماز پڑھے پانی پئے آرام کرے طواف کرے
5 بے شک اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں نماز اور روزہ خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ صفا اور مروہ رسول اور قرآن
6 یہی وہ لوگ ہیں کہ شکر گزار ہیں ہدایت یافتہ ہیں انعام پانے والے ہیں جنت میں جانے والے ہیں
7 یہی وہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی نوازشات اور رحمتیں ہوتی ہیں برکت ہوتی ہے طرف سے بخشش کا وعدہ ہے نظرِ کرم ہے
8 خوشخبری دے دو صبر کرنے والوں کو نماز ادا کرنے والوں کو زکوۃ دینے والوں کو شکر ادا کرنے والوں کو
9 ہم تمہیں آزمانئیں گے دشمن کے خطرے سے مال'جان اور پھلوں کی کمی سے عبادت کی کثرت سے جانوروں کی کمی سے
10 ہم تمہاری آزمائش کریں گے کفار کے ظلم وستم سے پریشانی سے خوف اور بھوک سے علم کی کمی سے
11 جب انہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں ہم کس مصیبت میں پھنس گئے الہیٰ ہماری توبہ ہے ہمیں اس مصیبت سے نکال ہم اللہ کے لیے ہیں اور اسی کی طرف جانے والے ہیں
12 خوشخبری دے دو صبر کرنے والوں کو نماز ادا کرنے والوں کو زکوٰۃ دینے والوں کو شکر کرنے والوں کو
13 اور تمہیں آزمائیں گے دشمن کے خطرے سے مال' جان اور پھلوں کی کمی سے عبادت کی کثرت سے جانوروں کی کمی سے
14 تمہاری آزمائش کریں گے کفار کے ظلم وستم سے پریشانی سے خوف اور بھوک سے علم کی کمی سے
15 وہ شہید اللہ کے پاس زندہ ہیں لیکن تمہیں بتانہیں سکتے تمہیں اس کا شعور نہیں تمہاری طرح نہیں تمہارے پاس نہیں آسکتے
16 جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو مقتول مت کہو مظلوم مت کہو ناکام مت کہو
17 بے شک اللہ تعالیٰ کرنے والوں کے ساتھ ہے نماز ادا شکر صدقہ صبر
18 اے اہل ایمان مدد مانگو اللہ سے نماز اور روزہ کے زریعے صبر اور نماز کے ذریعے صبر اور شکر کے زریعے
19 میرا شکر ادا کرو اور بے صبری نہ کرو تکبر سے بچو ناشکری سے بچو غلط باتوں سے بچو
20 پس تم مجھے یاد رکھو میں بھی تمہیں یاد رکھوں گا میں تم پر نعمتیں نازل کروں گا میں تمہیں عذاب سے بچاؤں گا میں تمہیں فتح دلاؤں گا
Download This Set