1 |
کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ ہی کے لیے ہے |
- A. آسمانوں کی بادشاہی
- B. آسمانوں اور زمین کی بادشاہی
- C. لوگوں کی حکومت
- D. تمام کائنات کی حکومت
|
2 |
وہ کہتے ہیں ہمارے دل |
- A. محفوظ ہیں
- B. بند ہیں
- C. کھلے ہیں
- D. سخت ہیں
|
3 |
پھر ہم نے تمہارے اوپر سایہ کیا |
- A. بادل کا
- B. درختوں کا
- C. گھٹاؤں کا
- D. پہاڑوں کا
|
4 |
جو ایسا کرے اس کی سزا اس کے سوا کیا ہے کہ |
- A. دنیا میں ذلیل وخوار ہو
- B. دنیا میں پریشان ہو
- C. دنیا میں عذاب چکھے
- D. دنیا میں بدنام ہو
|
5 |
ایمان کی پہلی بنیاد ہے |
- A. توحید ورسالت
- B. حج
- C. روزہ
- D. نماز
|
6 |
یہود سے پوچھو کیا تم نے اللہ سے کوئی |
- A. معاہدہ کیا ہے
- B. عہد لیا ہے
- C. تصدیق کرائی ہے
- D. قسم لی ہے
|
7 |
حقیقی زندگی ہے |
- A. آخرت کی زندگی
- B. دنیاوی زندگی
- C. اعراف کی زندگی
- D. برزخ کی زندگی
|
8 |
تم نے اس کے بعد معبود بنالیا |
- A. بچھڑے کو
- B. بتوں کو
- C. سورج کو
- D. عصائے موسیٰ ؑ کو
|
9 |
یہ اس لیے تھا کہ وہ اللہ کی آیات |
- A. کا مذاق اڑاتے تھے
- B. کا انکار کرتے تھے
- C. سے نفرت کرتے تھے
- D. کا احترام کرتے تھے
|
10 |
اور جو ابراہیمؑ ، اسماعیلؑ ، اسحاقؑ، یعقوبؑ اور |
- A. نوحؑ کی طرف نازل کی گئی
- B. داؤدؑ کی طرف نازل کی گئی
- C. اولاد یعقوبؑ کی طرف نازل کی گئی
- D. یحییٰؑ کی طرف نازل کی گئی
|