Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 19 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 19 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جس لفظ کے آخر میں واو - نون ہوں اس کو کہتے ہیں جمع سالم جمع مکسر جمع مونث جمع منتھیٰ
2 جس لفظ کے آخر میں الف، نون ہو اس کو .............. کہتے ہیں علم تثنیہ جمع منتھیٰ
3 عربی میں جو صیغہ لفظ دو کو ظاہر کرے اس کو ................ کہتے ہیں واحد تثنیہ جمع کلمہ
4 خُذ کا معنی ہے جان لو مان لو سنبھال لو پکڑ لو
5 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب تو شام کرے تو رات کا انتظار نہ کر صبح کا انتظار نہ کر اگلے دن کا نتظار نہ کر موت کا انتظار نہ کر
6 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاتم دنیا میں ایک مسافر کی طرح ہو جاؤ - یا ................... کی طرح عام آدمی مشہور قیدی اجنبی
7 جو لوگ اس حال میں مر گئے ................ تو ان پر اللہ کی فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی لعنت ہے وہ لوگ مشرک تھے وہ لوگ ظالم تھے وہ لوگ کافر تھے وہ لوگ قائل تھے
8 حاجی یا عمرہ کرنے والے نے صفاومروہ کے درمیان سعی کی تو اس پر ایک اونٹ لازم ہے کوئی گناہ نہیں اس پر صدقہ لازم ہے اس پر بال منڈوانا لازم ہے
9 بے شک ................... اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں احد و بدر سورج و چاند صفا و مروہ کعبہ اور زمزم
10 ہم سب اللہ ہی کے لئے ہیں اور اللہ ................... ہی کے ہم تابعدار ہیں ہی نے ہم کو پیدا کیا ہے ہی ہم کو رزق دیتے ہیں ہی کی طرف لوٹ جانا ہے
11 خوشخبری ہے ایمان والوں کےلئے صبر کرنے والوں کے لئے متقیوں کے لئے علم والوں کے لئے
12 ہم تم کو آزمائیں گے خوف و بھوک کے ساتھ ظلم وستم کے ساتھ دشمن کے حملوں کے ساتھ آسمانی آفتوں کے ساتھ
13 جو لوگ اللہ کے راستے میں ................. انکو مردہ نہ کہو شہید ہو جائیں مارے جائیں قتل ہو جائیں ہلاک ہو جائیں
14 اے ایمان والو! مدد مانگو نماز، روزے کے ساتھ صبرو شکر کے ساتھ نماز، صبر کے ساتھ صبر اور جہاد کے ساتھ
15 سنن ابن ماجہ میں احادیث کی کل تعداد ہے تین ہزار چار ہزار تین ہزار آٹھ سو تین چار ہزار آٹھ سو تین
16 سنن ابن ماجہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟ محمد بن یعقوب رحمتہ اللہ علیہ محمد بن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ محمد بن یزید رحمتہ اللہ علیہ محمد بن علی رحمتہ اللہ علیہ
17 حروف مقطعات کتنی سورتوں کے ابتداء میں آئے ہیں ؟ 14 32 29 22
18 سورۃ البقرہ کے حروف کی تعداد ہے 35500 25500 37500 27500
19 سورۃ البقرہ کے کلمات کی تعداد ہے 6222 6666 6322 6221
20 سورۃ البقرہ میں آیات کی تعداد ہے 270 286 302 266
Download This Set