1 |
فعل لازم کی گردان نہیں ہوتی |
معروف
مجہول
منفی
نہی
|
2 |
ایسا فعل جسکو مفعول کی ضرورت ہو اس کو فعل کہتے ہیں |
معروف
مجہول
لازم
متعدی
|
3 |
ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ ہی پورا ہو جائے اسکو کہتے ہیں |
فعل معروف
فعل مجہول
فعل لازم
فعل متعدی
|
4 |
سنن ابی داؤد کی احادیث کی تعداد ہے |
4800
5000
5800
4000
|
5 |
امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کے پاس کل احادیث کی تعداد تھی |
پانچ لاکھ
پانچ لاکھ دو سو
چار لاکھ
چار لاکھ دو سو
|
6 |
امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا ہے |
260 ھ
280 ھ
270 ھ
200 ھ
|
7 |
امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کی پیدائش کس سن میں ہوئی ؟ |
620 ھ
202 ھ
206 ھ
208 ھ
|
8 |
سنن ابوداؤد کے مصنف کا نام ہے |
محمد ابن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ
سلیمان بن اشعت رحمتہ اللہ علیہ
ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ رحمتہ اللہ علیہ
محمد بن عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ
|
9 |
اربعین نووی کا سبب تالیف تھا |
اھل علم کا پر زور اصرار
عوام الناس کا پرزور اصرار
اپنی ذاتی چاہت
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک
|
10 |
بندہ جب مسلسل نوافل ادا کرتا ہے تو اللہ |
اس کے گناہ معاف کر دیتا ہے
اس کو انعام دیتے ہیں
انتہائی قریب ہو جاتے ہیں
اس سے محبت کرتے ہیں
|
11 |
یَمشِی کا ترجمہ ہے |
وہ دوڑتا ہے
وہ دیکھتا ہے
وہ سنتا ہے
وہ چلتا ہے
|
12 |
بَصَرہ کا معنی ہے |
اسکی ناک
اسکی آنکھ
اسکا کان
اسکا سر
|
13 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اللہ کا فرمان ہے جو میرے دوست سے دشمنی رکھے |
میں اس سے بیزاری کا اعلان کرتا ہوں
میں اس سے نفرت کا اعلان کرتا ہوں
میں اس سے دشمنی کا اعلان کرتا ہوں
میں اس سے جنگ کا اعلان کرتا ہوں
|
14 |
اللہ فرماتے ہیں ہم نے تم پر بھیجا ہے تم میں سے |
حاکم
رسول
نبی
انسان
|
15 |
آپ لوگوں سے نہ ڈریں اور |
عبادت میں مصروف رہیں
دعوت و تبلیغ کا کام کرتے رہیں
مجھ (اللہ) سے ڈریں
دین پر قائم رہیں
|
16 |
وَجہٌ کا معنی ہے |
رُخ
چہرہ
منہ
سینہ
|
17 |
آپ جہاں بھی ہوں اپنا چہرہ اسی طرف کر لیں تاکہ لوگوں کو آپ پر نہ رہے |
طنز کا موقع
شک و شبہ
دشمنی
اعتراض
|
18 |
تم جہاں کہیں بھی ہو اپنا چہرہ کر لو |
مسجد حرام کی طرف
مسجد نبوی کی طرف
مدینہ منورہ کی طرف
مکہ مکرمہ کی طرف
|
19 |
اَلخَیرَات جمع ہے اسکا مفرد ہے |
خِیّرِیت
خَائِرُ
خَیرٌ
خَیِّرٌ
|
20 |
ہر گروہ اور جماعت کے لئے ایک ہے |
طریقہ
سمت
راستہ
امام
|