1 |
فقہ جعفریہ کے اصول ..................... ہیں |
تین
پانچ
چار
چھ
|
2 |
سَجدَۃٌ کی جمع ہے |
سَاجِدٌ
سَجِّادٌ
سُجُودٌ
اَسَجَادٌ
|
3 |
حَد کی جمع ہے |
حُدُودٌ
اَحدَادٌ
حُدَدٌ
حِدَادٌ
|
4 |
مسلمان کی نعمت کو دیکھ کر اس کے زائل ہو جانے کی تمنا کرنا |
حسد ہے
بغض ہے
غبطہ ہے
حقارت ہے
|
5 |
کسی شخص کی برائی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی |
سے نفرت کرے
پر ظلم کرے
سے جھوٹ بولے
اس کو حقیر سمجھے
|
6 |
ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے نہ تو جھوٹ بولتا ہے اور نہ ہی |
اس کی چوری کرتا ہے
اس کو جھوٹ بولنے دیتا ہے
اس کو حقیر سمجھتا ہے
اس کو دھوکا دیتا ہے
|
7 |
ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر نہ تو ظلم کرتا اور نہ ہی |
اس کو تنگ کرتا ہے
اس کو تنہا چھوڑتا ہے
اس کو دشمن کے حوالے کرتا ہے
اس پر ظلم ہونے دیتا ہے
|
8 |
مندرجہ ذیل مضامین میں سے کون سا مضمون مکی سورتوں کا ہے ؟ |
احکام
عقائد
سیاسی نظام
تذکرہ اہل کتاب
|
9 |
تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے پر |
قبضہ نہ کرے
منافع نہ کمائے
طمع نہ کرے
سودا نہ کرے
|
10 |
اَضعَفُ صیغہ ہے متکلم کا اور ........................ کا - |
اسم فاعل
اسم تفضیل
صیغہ مبالغہ
جمع مکسر
|
11 |
اگر برائی ہوتی دیکھی جائے تو اس کی مخالفت کے درجے ہیں |
3
4
2
5
|
12 |
آپ فرما دیجیے کہ کیا تم ہم سے جھگڑتے ہو |
مزہب کے بارے میں
رسولوں کے بارے میں
کتابوں کے بارے میں
اللہ کے بارے میں
|
13 |
اگر لوگ ایمان لائیں اسی طرح جس طرح تم ایمان لائے تو |
کامیاب ہوں گے
وہ راہ سے بھٹک جائیں گے
وہ غلاب آئیں گے
وہ ہدایت پائیں گے
|
14 |
سورۃ بقرہ کے رکوع نمبر 16 میں انبیاء کے نام ہیں |
2
4
6
8
|
15 |
وہ لوگ کہتے ہیں یہودی یا عیسائی ہو جاؤ تو ہدایت ملے گی آپ فرما دیجئے ہدایت ملے گی |
دین ابراہیمی علیہ السلام سے
دین محمدی علیہ السلام سے
دین فطرت سے
دین اسلام سے
|
16 |
یعقوب علیہ السلام نے اپنی اولاد سے پوچھا تم میرے بعد |
کون سا دین اختیار کرو گے؟
کس کی عبادت کرو گے؟
کہاں جا کر رہو گے ؟
کس کا انتظار کرو گے ؟
|
17 |
اے یہودیوں کیا تم لوگ اس وقت حاضر تھے جب موت کا وقت آیا ؟ |
ابراہیم علیہ السلام کا
اسماعیل علیہ اسلام کا
یعقوب علیہ السلام کا
اسحاق علیہ اسلام کا
|
18 |
اپنے بیٹوں کو وصیت فرمائی |
ابراہیم و اسماعیل علیھم السلام نے
ابراہیم اور یعقوب علیھم السلام نے
اسماعیل اور یعقوب علیھم السلام نے
ان تمام انبیاء علیھم السلام نے
|
19 |
ابراہیم علیہ السلام کو دنیا میں اللہ نے منتخب فرمایا اور آخرت میں وہ ہوں گے |
مہاجرین میں سے
انبیاء علیھم السلام میں سے
اہل ایمان میں سے
صالحین میں سے
|
20 |
ملت ابراہیمی علیہ اسلام سے رو گردانی کون کرتا ہے؟ |
جو عیسائی ہوا
جو یہودی ہوا
جو بے دین ہوا
جو بے وقوف ہوا
|