1 |
یدٌ کی جمع ہے |
یَدَان
یَدُونَ
اَیدِی
اَیدِیَۃٌ
|
2 |
غُیُوبٌ جمع ہے اس کا مفرد |
غَائِبٌ
غَیبٌ
غِیبَہٌ
غِیبٌ
|
3 |
رجَالٌ جمع ہے اس کا مفرد |
رِجلٌ
رِجلَتہٌ
اَرجُلٌ
رَجُلٌ
|
4 |
دعوے کے انکار کی صورت میں لازم ہے |
خاموشی
ہاتھ اٹھانا
قسم اٹھانا
گواہ پیش کرنا
|
5 |
دعوے کا ثبوت مہیا کرنا کس پر لازم ہوتا ہے ؟ |
مدعی
مدعا علیہ
فریقین
شاہد
|
6 |
بینہ کا معنی ہے |
روشنی
درمیانی چیز
گواہ
دعویٰ
|
7 |
فقہ جعفریہ کی معتبر ترین کا نام ہے |
من لا یحضرہ الفقیہ
کتاب شرائع اسلام
الکافی
الاستبصار
|
8 |
فقہ جعفریہ میں حدیث کی معتبر کتابیں ......................... ہیں |
چار
پانچ
چھ
تین
|
9 |
قرآن پاک کے پاروں کی تقسیم کس لحاظ سے کی گئی ہے |
مضامین کے لحاظ سے
الفاظ کے لحاظ سے
احکام کے لحاظ سے
رکوعات کے لحاظ سے
|
10 |
قرآن پاک کے کل رکوعات کتنے ہیں ؟ |
440
450
520
540
|
11 |
اگر لوگوں کے حق میں فیصلہ محض ان کے دعوے کی بنیاد پر دے دیا جاتا تو لوگ |
دوسروں کی چیزوں پر دعویٰ کرتے
دوسروں کے اموال پر دعویٰ کرتے
دوسروں کی جانوں پر دعویٰ کرتے
ب - ج
|
12 |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی کو نقصان نہ پہنچاؤ |
بلکہ فائدہ پہنچاؤ
نہ کسی کو تکلیف پہنچاؤ
نہ کسی کو فائدہ پہنچاؤ
نہ خود نقصان اٹھاؤ
|
13 |
مَنَاسِکٌ جمع ہے |
مَنسَکَۃٌ
مَنسٌ
مَنسَکٌ
مَسکٌ
|
14 |
یا اللہ ان میں سے ہی ایک نبی بھیج جو |
ان کو سیدھی راہ دکھائے
ان کو قرآن سنائے
ان کی کامل رہنمائی کرے
ان پر حکومت کرے
|
15 |
یا اللہ ہماری اولاد میں سے ایک جماعت کو |
اپنا خاص بنالے
اپنا نبی بنا لے
اپنا فرمانبردار بنا
دنیا کا امام بنا
|
16 |
اللہ تعالیٰ نے فرمایا رزق تو میں اس کو بھی دوں گا جو |
بت پرستی کرے
اللہ اور یوم آخرت پر ایمان نہ لائے
نبیوں کو انکار کرے
کفر اختیار کرے
|
17 |
اللہ کی طرف سے بیت اللہ کی صفائی کا حکم دیا گیا |
اسماعیل علیہ السلام اور اسحاق علیہ السلام کو
ابراہیم و اسحٰق علیہ السلام کو
اسحٰق اور یعقوب علیہ السلام کو
ابراہیم اور اسماعیل علیہ السلام کو
|
18 |
ابراہیم علیہ السلام نے پوچھا کہ یہ وعدہ |
میرے خاندان کے ساتھ ہے
میری تمام اولاد کے ساتھ بھی ہے
میرے قبیلے کے ساتھ بھی ہے
میری بیوی کے ساتھ بھی ہے
|
19 |
فرمایا میں نے آپ (ابراہیم علیہ السلام ) کو لوگوں پر |
امیر بنایا
پیشوا بنایا
بادشاہ بنایا
خازن بنایا
|
20 |
اور جب ابراہیم علیہ اسلام کا ان کے رب نے چند باتوں میں امتحان لیا تو وہ ان میں |
پورا اترے
محنت کرنے لگے
پریشان ہوئے
سوچنے لگے
|