1 |
اسم آلہ کے مشہور وزن ہیں |
دو
چار
تین
پانچ
|
2 |
اسم ظرف کا وزن ہے .................. |
مُفْعِلٌ
مِفْعَلٌ
مَفْعُلٌ
مَفْعِلٌ
|
3 |
نسائی شریف کا صحاح ستہ میں کون سا درجہ ہے ؟ |
چوتھا
چھٹا
تیسرا
پانچواں
|
4 |
امام نسائی کا اصل نام ہے |
سلیمان بن اشعث
محمد بن عیسٰی
احمد بن شعیب
محمد بن ابراہیم
|
5 |
خطوۃ کا معنی ہے |
نشان قدم
نشان قلم
نشان زخم
نشان ضرب
|
6 |
سلامٰی کا معنی ہے |
سلامتی والا ہونا
بنو سلمٰی کا آدمی
صحیح و سالم آدمی
جوڑوبند
|
7 |
اگر کوئی اپنی بیوی سے شھوت پوری کرتا ہے تو یہ عمل |
اس کے لئے حلال ہے
اجروثواب کا کام ہے
بقائے نسل انسانی کی ضرورت ہے
حرام سے بچنا ہے
|
8 |
میاں بیوی کا آپس کا جنس تعلق |
ایک طبعی اور فطری ضرورت ہے
ایک دوسرے کا حق ہے
اللہ کا حکم ہے
صدقہ ہے
|
9 |
متمول لوگ تمام عبادات کے ساتھ |
شکر بھی کرتے تھے
فخر بھی کرتے تھے
صدقہ بھی کرتے تھے
خدمت بھی کرتے تھے
|
10 |
صحابہ کرام علیھم الرضوان نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ سارا اجر تولے گئے |
انصار
مہاجرین
مجاہدین
مالدار
|
11 |
جمع قرآن کی کمیٹی میں حضرت عثمان کے زمانے میں کل افراد تھے |
دو
تین
چار
پانچ
|
12 |
قرآنی سورتوں کی ترتیب کب دی گئی ؟ |
عہد صدیق رضی اللہ عنہ
عہد عثمانی رضی اللہ عنہ
عہد علی رضی اللہ عنہ
عہد حجاج بن یوسف
|
13 |
جب وہ فرشتے ہاروت و ماروت کسی کو سکھاتے تو کہتے |
ہم تمہارے لئے انعام ہیں
ہم تمہارے لئے تحفہ ہیں
ہم تمہارے لئے آزمائش ہیں
ہم تمہارے لئے مددگار ہیں
|
14 |
انہوں (یہود) نے اس چیز کی پیروی کی جو سلیمان علیہ السلام کے عہد میں |
مسلمان پڑھا کرتے تھے
عام لوگ پڑھا کرتے تھے
شیطان پڑھا کرتے تھے
فرشتے پڑھا کرتے تھے
|
15 |
اللہ کی کتاب کو ایک گروہ نے اس طرح پیٹھ پیچھے پھینک دیا گویا |
وہ لوگ مانتے ہی نہیں
جانتے ہی نہیں
تعلق ہی نہیں رکھتے
عقل ہی نہیں رکھتے
|
16 |
جب بھی اللہ کا کوئی رسول ان کے پاس ان کی کتاب تصدیق فرماتا تو ایک گروہ اللہ کی کتاب کو |
قبول کرتا
مانتا
پس پشت ڈال دیتا
مانتا
|
17 |
ہم نے آپ کی طرف نازل کی واضح آیات ان کا انکار صرف اور صرف ............ کرتے ہیں |
کافر لوگ
فاسق لوگ
مشرک لوگ
نافرمان لوگ
|
18 |
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے قرآن نازل کیا ہے اللہ کے حکم سے |
آپ کے سینے پر
پسلیوں کے درمیان
زبان مبارک پر
دل پر
|
19 |
کون سے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی لے کر آتے تھے ؟ |
حضرت جبرائیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
|
20 |
یہود کون سے فرشتےکو اپنا دشمن قرار دیتے تھے ؟ |
حضرت جبرائیل علیہ السلام
حضرت میکا ئیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت عزر ائیل علیہ السلام
|